BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Do u agree if PTI use same words as by MQM against PMLN leadership & their JAN NASHEEN ........
اگر نیک گُفتاری اور تبلیغ ہی واحد چلن ہوتا تو کُچھ انبیاء کبھی اپنی اُمتوں کیلیئے بدّعا (گالیاں) نہ کرتے۔
quote me a single example?
میری ترجیح ہوتی ہے کہ فِقہی و فروعی بحثوں میں نہ اُلجھوں آپ اچانک کہیں سے تلوار لیکر نمودار ہو گئے ہیں تو صورتِ حال کے عین مُطابق عرض ہے۔ ویسے آپ مکالمے کے مُستحق تو نہین کیونکہ آپ نے میری پوسٹ کو جِسطرح توڑ مروڑ کر لِکھا ہے اُس سے معنی مُکمل بدل جاتے ہیں۔ اِس سے آپکے بلکہ یہ تُمہارے باطن کا مظہر بھی ہے۔ اگر اِس پر گُزارہ نہ ہو تو مُجھے معاف کر کے تاریخ سے رجوع فرمائیں۔ شُکریہ
امت پرمشقت ڈالنےوالے حاکم کے لیے رسول اللہ کی بدعا:۔
وعن عائشة رضى الله عنها قالت :قال رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:’’ اللَّهُمَّ مَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا‘‘۔
’’اےاللہ !جوشخص میری امت کےکام میں سے کسی چیز کاذمہ داربنا پھر اس نےاس پرمشقت ڈالی تو تُو اُس پرمشقت ڈال

Last edited: