فرق صرف یہ کہ دو سال پہلے جیو کے منہ میں اتنے پیسے نہیں ٹھونسے گۓ تھے ، جتنے اب ٹھونسے جا چکے ہیں صرف ایک ڈرائیور سے تلخ کلامی کو اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے
ڈالر جب ڈالرز میں بدلیں تو ڈرائیور سے ڈرائیوروں ہو جاتا ہے
Han, aesa nai hona chahiye, but i think yeh ikka dukka wakiyaat hi hai. But still aesa na ho toh behtar hai, aur izzat aur ihtaraam k sath saari kaarwai honi chahiye.