AR Tanoliسندھ حکومت قابل تحسین اقدام
عمران خان کے کامیاب جسلے پر جہاں ہم اطمینان اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں وہ اس بات کو بھی یاد رکھنا چائے اور اس احسن اقدام کی تعریف بھی ضروری ہے کہ
سندھ حکومت نے جگہ جگہ کنٹنرز لگا کر شہر کو بلاک نہیں کیا ۔۔۔ پولیس کے روپ میں اپنے گلوں کو تعنیات نہیں کیا ۔۔ اور عمران خان کو اپنا جمہوری حق کے استعمال کا پورا پورا موقع فراہم کیا ۔۔
اگر یہ ہئ جلسہ پنجاب میں ہوا ہوتا تو ۔۔۔ تو اب تک اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں کنٹنرز لگا دیے جاتے ۔۔ شہر کو بند کر دیا جاتا ۔۔ لوگوں کو گھروں سے نکلنے کے تمام راستے مسدود کر دیے جاتے ۔۔۔۔ لاٹھی چارج اور مار پیٹ کی جاتی
اور شام کو ٹی وی پر اپنی جمہوریت کے گیت گائے جاتے ۔۔ اور اپنے تنخواہ دار صحافیوں سے اپنے گیت گوائے جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس جسلے کو دہشت گرد ، اور نہ جانے کن کن خطابات سے نواز جاتا ۔۔۔۔۔۔
ہم حکومت سندھ کے اس آئینی اقدام کی بھر پور تعریف کرتے ہیں
IhsanIlahi
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator: