Dharnon ke Almey Muharkaat

pakistani786

Minister (2k+ posts)
col4.gif

col4a.gif
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہائیں، یہ چول چیز ابھی تک زندہ ہے؟


altaf%20hassan.jpg

یہ وہ چول ہے جس نے اردو ڈائجسٹ میں ایسا محبت کا چشمہ بہایا تھا کہ آجتک قوم اس منحوس چشمے کا زہریلا پانی پی کر ناقابل علاج بیماریوں کا شکار ہو گئی ہے
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
Altaf qureshi is person who also took money from Yonus a habib. These journalists like shami are symbol and protecter of status que. They even support PPP or ANP but never PTI . Reason is simple as their buisness is going to close.
inshAllah ,they will finish very soon.
 
یہ وہ چول ہے جس نے اردو ڈائجسٹ میں ایسا محبت کا چشمہ بہایا تھا کہ آجتک قوم اس منحوس چشمے کا زہریلا پانی پی کر ناقابل علاج بیماریوں کا شکار ہو گئی ہے


Kon sa? wohi mohabbat ka zamzam ya kisi aur ki baat kar rahey ho.
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
urdu dgiest mian sex stories likhna jiaz our imran khan ager iss qoum k liay din rat mehnat karay wo na jiaz wa ji wa
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
altaf%20hassan.jpg

یہ بندہ پاكستان كے ان گنے چنے صحافیوں میں شامل ہے جن پر صحافت فخر كر سكتی ہے ۔حمید نظامی ، مجید نظامی، مجیب الرحمان شامی ،عبدالقادر حسن ،اس عہد كے چمكتے ستارے ہیں جب حق بات كہنا ہر كسی كے بس كی بات نہیں تھی ۔ایوب خاں كے آہنی دور میں اور اس كے بعد مارشل لا جس كے نتیجے میں پاكستان دو لخت ہوا اور پھر بھٹو صاحب كے عہد ہوش ربا میں دیگر وطن دوست صحافیوں كے ساتھ ساتھ الطاف حسین قریشی نے اپنے ماہنامہ اردو ڈائجسٹ ،ہفت روزہ زندگی اور بعد میں روزنامہ جسارت میں اسلام اور پاكستان كے لئے جو مثبت كردار ادا كیا وہ تاریخ كے صفحات پر سنہری لفظوں سے لكھے جانے كے قابل ہے ۔ان كے جریدوں كو بار بار بند كیا جاتا رہا ،مقدمات كی بھرمار كر دی گئی ۔مگر ہر ہفتے وہ كسی اور ہفت روزہ كے نام پر جہاد جاری ركھے رہے ۔ یہ وہ دور تھا جب شامی صاحب بڑی اٹھان ،ولولے اور جوش سے صحافت میں آئے اور زندگی كو زندگی بخش دی ۔ یہ وہ دور تھا جب جاوید ہاشمی پنجاب یونیورسٹی میں كلمہ حق كی صدا پوری توانائی سے اپنے سٹوڈنٹ ساتھیوں كے ساتھ بلند كر رہے تھے ۔ یہ سب لوگ نادر روزگار تاریخ كے تابندہ ستارے ہیں۔ نہ جھكنے والے نہ بكنے والے ۔ اور ان سب میں الطاف حسن قریشی ایك چمكتا ستارہ تھا۔ سلام ہے اس كی عظمت كو كہ ٱج بھی بوڑھا ہونے كے باوجود اپنے حصے كا حق ادا كر رہے ہیں ۔ اللہ انہیں زندہ سلامت ركھے اور ٱج كے نوجوانوں كو انہیں پڑھنے سمجھنے كی توفیق عطا فرمائے ۔
 

pakistani786

Minister (2k+ posts)
Banda bura ho sakta hai, per jo kuch is ne is article main likha hai 100% theek hai.
Us per koi daleel hai to do ?