Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
اہل سنت کے ہیڈ کوارٹر سعودی عرب کے بادشاہ محمد بن سلیمان نے روایات کی بنیاد پر زنا کی نام نہاد اسلامی سزا سنگساری کو قرآن کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے ختم کردیا ہے. قرآن کا تمام ادیان پر غلبہ ہورہا ہے. اللہ کا دین غالب آکر رہے گا. خودساختہ مذاہب کے خودساختہ فقہی قوانین کو سنت قرار دینے کا پول کھلتا جارہا ہے. یہ ہے اللہ کا قانون مکافات
- Featured Thumbs
- https://wallpaperaccess.com/full/881331.jpg