coolhaider
Minister (2k+ posts)
ہم سب پاکستان انڈیا میچ پر تبصرے کر رہے ہیں اور کوئی چپکے سے ہماری تہذیب پر چھرے چلا رہا ہے
Qmobile Z7 کیا آپ لوگوں نے
کا کمرشل دیکھا ہے اس میں کس طرح کا ڈریس اور الفاظ ادا کیے گئے ہیں
کہتے پھریں گے sexiest mobile in the world چھوٹے بچے بچیاں اب
پی ٹی آیے کو اسکی کمپلینٹ کریں جو میری بات سے متفق ہیں
[email protected]
کہتے پھریں گے sexiest mobile in the world چھوٹے بچے بچیاں اب
پی ٹی آیے کو اسکی کمپلینٹ کریں جو میری بات سے متفق ہیں
[email protected]