غنڈے ناظمین اور کونسلروں سے سندھ کے عوام کو نجات مبارک ھو۔ حالت یہ تھی کہ۔ باپ ایم این اے۔ چچا ایم پی اے۔ بیٹا ناظم، سارے ان پڑ رشتہ دار کونسلر بنے بیٹھے تھے۔ یہ تھی عوام کی نمائیدگی۔ اوپر سے لے کر نیچے تک سارے چور لٹیرے اکٹھے تھے۔ کون اب کس کو پوچھتا۔
اب کم از کم کچھہ پڑے لکھے لوگ تو آئیں گے جن کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہی ھوگا ۔ ورنہ مشرف نے تو سارے خاندان کو کونسلر سے لے کر وزیراعظم تک کی لوٹ مار کی نوکری دے دی تھی۔
ایم کیوایم کو درد ھے کہ اب کراچی کی حکومت ختم ھوگئ ھے۔ اور ایم کیو ایم کو تو صرف کراچی کی حکومت ھی چاھئے۔ کراچی کا ناظم اپنا تو پھر سارا کراچی اپنا۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|