CanPak2
Minister (2k+ posts)
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: center"]دمدارستارہ”آئیسن“جمعرات کو سورج کے انتہائی قریب سے گزرے گا [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]نیویارک…2012ء میں دریافت ہونے والا دمدار ستارہ ”آئیسن(Ison) جمعرات کو سورج کے انتہائی قریب سے گزرے گا۔ اگر آئیسن سورج کے ہالے سے نکل آیاتو اسے لوگ چمکتا دیکھ سکیں گے۔ 2012ء میں روس کے دو ماہر فلکیات نے اس دمدارستارے کو دریافت کیا اور اس کو آئیسن کا نام دیاگیا تھا۔ یہ دمدار ستارہ جمعرات کو سورج سے صرف 6لاکھ 21ہزار میل کی دوری سے 377کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے گزرے گا جس کا درجہٴ حرارت 5ہزار فارن ہائیٹ تک پہنچ جائے گا۔ سائنسدانوں کا کہنا کہ سورج کے ہالے سے گزرتے ہوئے سورج کی تپش اور کشش ثقل سے تباہ ہونے سے بچ گیا تو آئیسن کو دنیا بھر میں عام آنکھ سے دیکھا جا سکے گا۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=127800

Last edited by a moderator: