آج پانامہ فیصلے میں نوازشریف کی جتنی تذلیل ہوئی ہے۔۔ باقاعدہ دو ججز کی جانب سے اس کو نا اہل قرار دیا گیا جبکہ تین ججز نے ملزم کو تحقیقاتی ٹیم کے روبُرو پیش ہونے کا حکم دیا ۔۔ اس تمام بے عزتی کے بعد جو لوگ نوازشریف کو ابھی بھی رہی سہی عزت کے ساتھ مستعفی ہو جانے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔۔ ان کے لیے گزارش ہے کہ ۔۔ اردو لغت میں ایسے بھوتوں کے لیے ایک ہی محاورہ ہے ۔۔ " لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔۔ "