CM Punjab Shahbaz Sharif Fooled by Rajanpur Administration

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کو فول نہی بنایا گیا بلکہ یہ بےغیرت لوگوں کو فول بنانا چاہتا ، صرف فوٹو سیشن چاہتا ہے

یہ اس کی اپنی ہی پلانگ ہوتی ہے تاکہ ٹی وی پر سارے ملک کو بے وقوف بنا سکے ، لیکن اب تو میڈیا آزاد ہے ، اس کا پول کھول دیتا ہے