Citi Group CEO upbeat about Pak growth in coming years

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
11201511130270.JPG

EXPRESS TRIBUNE
 
barkat99

MPA (400+ posts)
The foreign banks are minting money on the advisory fee on the bonds/ sukuk being issued by the govt. They must be very happy. The last paragraph says it we will continue with the institutional banking in Pakistan. Why don't they expand their business in the country if they are so bullish.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
جناب یہ فورکاسٹ ہیں ، اسٹاک ایکسچینج کی گروتھ کا ایک عام انسان کی زندگی پر کوئی اثر نہی ہوتا -

یہ ان لوگوں کیلئے ہی فایدہ مند ہے جن کے پاس پہلے سے ہی مال ہے -

دوسرا اس آرٹیکل میں وہ ذکر رہا ہے لوکل اینڈ انٹرنیشنل بنکنگ سیکٹر میں بہتری آ رہی ہے - کیوں کے وہ لوگ قرضے دے رہیں ہیں-

آپ کو معلوم ہونا چاہیں کے پاکستان میں سب سے زیادہ قرضہ گورنمنٹ لیتی ہے

:) اس کو بھی نوروں نے خریدا ہو گا
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
mubarak ho pakistan taraqi ker gia.... burger1 Allah aap ko bhi aap ke such/jhoot ka ajar/azab de..... Ameen
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی اسٹاک اکسچینج میں بھی عوام پیسا انویسٹ کرتے ہے ، جب اسٹاک اکسچینج بیٹھ جاتی ہے تو ملک کی اکانومی ڈوبنے لگتی ہے

نیویورک کا ڈو جانز انڈکس جب بیٹھ جاتا ہے تو پورے امریکا میں حل چل مچ جاتی ہے

قرضہ دنیا کا ہر ملک لیتا ہے ، پاکستان کا بیرونی قرضہ ساٹھ ارب ڈالر ہے ، جبکہ انڈیا کا چار سو پچپن ارب ڈالر تو کیا انڈیا بھی بھکاری ہے ، امریکا کا قرضہ ٹریلین ڈالر میں ہے

کچھ خدا کا خوف کرو ، نورے کی نفرت میں اکنامکس کے اصول تو تبدیل نہ کرو

جناب یہ فورکاسٹ ہیں ، اسٹاک ایکسچینج کی گروتھ کا ایک عام انسان کی زندگی پر کوئی اثر نہی ہوتا -

یہ ان لوگوں کیلئے ہی فایدہ مند ہے جن کے پاس پہلے سے ہی مال ہے -

دوسرا اس آرٹیکل میں وہ ذکر رہا ہے لوکل اینڈ انٹرنیشنل بنکنگ سیکٹر میں بہتری آ رہی ہے - کیوں کے وہ لوگ قرضے دے رہیں ہیں-

آپ کو معلوم ہونا چاہیں کے پاکستان میں سب سے زیادہ قرضہ گورنمنٹ لیتی ہے

Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی اسٹاک اکسچینج میں بھی عوام پیسا انویسٹ کرتے ہے ، جب اسٹاک اکسچینج بیٹھ جاتی ہے تو ملک کی اکانومی ڈوبنے لگتی ہے

قرضہ دنیا کر ہر ملک لیتا ہے ، پاکستان کا بیرونی قرضہ ساٹھ ارب ڈالر ہے ، جبکہ انڈیا کیا چار سو پچپن ارب ڈالر تو کیا انڈیا بھی بھکاری ہے ، امریکا کا قرضہ ٹریلین ڈالر میں ہے

کچھ خدا کا خوف کرو ، نورے کی نفرت میں اکنامکس کے اصول تو تبدیل نہ کرو

یہ کون سے اصول ہیں جن کی وجہ سے صرف نواز شریف کا کاروبار ترقی کرتا ہے؟
اگر قرضہ لینا ہی ترقی کا ضامن ٹھہرا تو بھائی امریکا جتنا قرضہ لے لو لیکن لوگوں کو انصاف صحت تعلیم اور صاف پانی دے دو
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں لاکھوں کروڑوں لوگ منافع بخش کاروبار کر رہے ہے ، لیکن آپ کے دماغ پر نواز شریف سوار ہے

کروڑوں لوگ منافع بخش کاروبار کر رہے ہیں

ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اندھا آپ کو نظر اتا ہے ، جا کر پاکستان کا چکر لگاؤ . لاکھوں کروڑوں عوام محنت کی روزی کما رہے ہے ، جا کر لاہور دیکھو ، اسلام آباد ، پشاور ، مری

یہ کامیاب کاروبار کرنے والوں کی تعداد ١٨ سے ٢٠ کروڑ کے درمیان تو نہیں؟
ہماری معلومات میں اضافہ فرمائیے گا
اور جو لوگ بھوک بیماری سے مر رہے ہیں خود کشیاں کر رہے ہیں
گولیاں کھا رہے ہیں ظلم و ستم کے بعد اپنے آپ کو آگ لگا رہے ہیں
ان کو چیخ چیخ کے بتائیے کہ بیوقوفو تم کیوں مر رہے ہو؟
تم تو کامیاب کاروبار کر رہے ہو
 
Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
Report is not saying that Pakistan has made economic progress but theres expectation from Mr. James Cowels that things might improve. Secondly Pakistani banks are functioning highly negatively for the last few years. They are mainly lending to the federal governments and in terms of investment Govts treasury bonds are their favourite.

Another crippling factor is the painful shortage of energy sources for the economic engine of Pakistan to operate properly. Until and unless this basic requirement is fulfilled in coming years, Pakistans economy will continue to languish at an appalling rate.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
!!!!!....چل جھوٹے

او بھائی اسٹاک اکسچینج میں بھی عوام پیسا انویسٹ کرتے ہے ، جب اسٹاک اکسچینج بیٹھ جاتی ہے تو ملک کی اکانومی ڈوبنے لگتی ہے

نیویورک کا ڈو جانز انڈکس جب بیٹھ جاتا ہے تو پورے امریکا میں حل چل مچ جاتی ہے

قرضہ دنیا کا ہر ملک لیتا ہے ، پاکستان کا بیرونی قرضہ ساٹھ ارب ڈالر ہے ، جبکہ انڈیا کا چار سو پچپن ارب ڈالر تو کیا انڈیا بھی بھکاری ہے ، امریکا کا قرضہ ٹریلین ڈالر میں ہے

کچھ خدا کا خوف کرو ، نورے کی نفرت میں اکنامکس کے اصول تو تبدیل نہ کرو
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Sorry for late reply - I was out for shopping :)

جناب ایک عام بندے کی صحت پر کوئی زیادہ اثر نہی پڑتا اسٹاک ایکسچینج سے - آپ مجھے بتاے کے ایک اسکول ٹیچر - ڈیلی ویج پر کام کرنے والے کو اسٹاک ایکسچینج اوپر جانے سے کیا فائدہ ہو گا - اپ جس نیو یارک کا حوالہ دے رہے ہیں یا کسی اور ایکسچینج کا اس میں سب سے زیادہ ووہی لوگ شور کرتے ہیں جن کی انویسٹمنٹ ہوتی ہے -

ویسسے پاکستان اور امریکہ کا تقابلی جایزہ جو آپ پیش کر رہے ہیں ان کا کوئی جوڑ نہی -

اگر انویسٹرز ایکسچینج سے منافع اٹھا رہے ہیں تو عام آدمی کو اس سے کیا اثر پڑے گا؟

`عام آدمی کو اثر پڑتا ہے اچھی تعلیم - صحت کی سہولیات - پینے کا صاف پانی - صفائی ستھرائی - سیوریج کا انتظام - بہتر پولیس انتظام - بہتر عدالتی انتظام اور لوگوں میں اداروں کا ا عتماد ہے

میں سمجھا کوئی دلیل سے بات کرنے والے ہو ، وہی قوم ال یوتھین والی حرکت ، سب جھوٹے میں سچا
 
Back
Top