:) اس کو بھی نوروں نے خریدا ہو گا
جناب یہ فورکاسٹ ہیں ، اسٹاک ایکسچینج کی گروتھ کا ایک عام انسان کی زندگی پر کوئی اثر نہی ہوتا -
یہ ان لوگوں کیلئے ہی فایدہ مند ہے جن کے پاس پہلے سے ہی مال ہے -
دوسرا اس آرٹیکل میں وہ ذکر رہا ہے لوکل اینڈ انٹرنیشنل بنکنگ سیکٹر میں بہتری آ رہی ہے - کیوں کے وہ لوگ قرضے دے رہیں ہیں-
آپ کو معلوم ہونا چاہیں کے پاکستان میں سب سے زیادہ قرضہ گورنمنٹ لیتی ہے
او بھائی اسٹاک اکسچینج میں بھی عوام پیسا انویسٹ کرتے ہے ، جب اسٹاک اکسچینج بیٹھ جاتی ہے تو ملک کی اکانومی ڈوبنے لگتی ہے
قرضہ دنیا کر ہر ملک لیتا ہے ، پاکستان کا بیرونی قرضہ ساٹھ ارب ڈالر ہے ، جبکہ انڈیا کیا چار سو پچپن ارب ڈالر تو کیا انڈیا بھی بھکاری ہے ، امریکا کا قرضہ ٹریلین ڈالر میں ہے
کچھ خدا کا خوف کرو ، نورے کی نفرت میں اکنامکس کے اصول تو تبدیل نہ کرو
یہ کون سے اصول ہیں جن کی وجہ سے صرف نواز شریف کا کاروبار ترقی کرتا ہے؟
اگر قرضہ لینا ہی ترقی کا ضامن ٹھہرا تو بھائی امریکا جتنا قرضہ لے لو لیکن لوگوں کو انصاف صحت تعلیم اور صاف پانی دے دو
پاکستان میں لاکھوں کروڑوں لوگ منافع بخش کاروبار کر رہے ہے ، لیکن آپ کے دماغ پر نواز شریف سوار ہے
کروڑوں لوگ منافع بخش کاروبار کر رہے ہیں
ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
اندھا آپ کو نظر اتا ہے ، جا کر پاکستان کا چکر لگاؤ . لاکھوں کروڑوں عوام محنت کی روزی کما رہے ہے ، جا کر لاہور دیکھو ، اسلام آباد ، پشاور ، مری
او بھائی اسٹاک اکسچینج میں بھی عوام پیسا انویسٹ کرتے ہے ، جب اسٹاک اکسچینج بیٹھ جاتی ہے تو ملک کی اکانومی ڈوبنے لگتی ہے
نیویورک کا ڈو جانز انڈکس جب بیٹھ جاتا ہے تو پورے امریکا میں حل چل مچ جاتی ہے
قرضہ دنیا کا ہر ملک لیتا ہے ، پاکستان کا بیرونی قرضہ ساٹھ ارب ڈالر ہے ، جبکہ انڈیا کا چار سو پچپن ارب ڈالر تو کیا انڈیا بھی بھکاری ہے ، امریکا کا قرضہ ٹریلین ڈالر میں ہے
کچھ خدا کا خوف کرو ، نورے کی نفرت میں اکنامکس کے اصول تو تبدیل نہ کرو
!!!!!....چل جھوٹے
میں سمجھا کوئی دلیل سے بات کرنے والے ہو ، وہی قوم ال یوتھین والی حرکت ، سب جھوٹے میں سچا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|