Waah allama sahib, naara haidari
کرکٹ کے میدان میں شرمناک شکست کی وجہ مصباح ، وسیم ، یا کوئی اور نہیں بلکے کھلاڑی ہیں
ایک تو اب آنے والے کھلاڑی پرلے درجے کے جاہل ہوتے ہیں یعنی دماغ استعمال کرنے کی عادت نہیں ہوتی
دوسرا ان کے ذہن میں یہ بات بیٹھی ہوتی ہے کہ پیسا کما کر اپنے پیروں پر کھڑے ہونا ہی ساری کامیابی ہے لہٰذا ان کا ذہن اکا ای دبر دہوس ہو گیا ہوتا ہے
ٹیکن اور عام گیمز کھیلنے والے کو بھی پتہ ہوتا ہے کہ آپ ایک ہی سکیم سے بار بار دوسرے کو زیر نہیں کر سکتے ، اس لئے وقت کے ساتھ ساتھ نئی نئی سکیمیں لگانی پڑتی ہیں
لیکن یہ انٹر نیشنل لیول پر بھی وہی پہلے دن والی سکیموں پر تکیہ کیے رہتے ہیں تو پھر دوسری ٹیمیں ان کی سکیموں کا توڑ کر کے آتیں ہیں اور پھر پھینٹی ٹکا کر پڑتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|