Caption Time

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
CJ-UfdZUsAAHX6U.jpg
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ڈار صاب کی جگہ ریحام بی بی کو فنانس منسٹر لگایا جائے
انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی اے فنانس بھی کیا ہے
عوام کا مطالبہ
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
​Kashmiri kulchay laganay walaay tandoorchi ko finance minister laga karr aap aur kia expect kartay hain ???????
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
ڈار صاب کی جگہ ریحام بی بی کو فنانس منسٹر لگایا جائے
انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی اے فنانس بھی کیا ہے
Madam Yeh Qualification Aap Maryam BB ki bta gai hin
 
deamon

MPA (400+ posts)
ڈار صاب کی جگہ ریحام بی بی کو فنانس منسٹر لگایا جائے
انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی اے فنانس بھی کیا ہے
عوام کا مطالبہ

Sahe kaha, Dar sb ki munchi sy ziada koi haysiat nai.
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
ڈار صاب کی جگہ ریحام بی بی کو فنانس منسٹر لگایا جائے
انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی اے فنانس بھی کیا ہے
عوام کا مطالبہ

Maryam is more qualified for this. She did PHD...:lol::lol::lol:
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ڈار صاب کی جگہ ریحام بی بی کو فنانس منسٹر لگایا جائے
انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی اے فنانس بھی کیا ہے
عوام کا مطالبہ
باجی ببل بٹ کو لگانے کی کافی کوشش کی تھی ليکن بات نہيں بنی
کيونکہ سارہ تجربہ دوڑنے ميں تھا
Maryam-Nawaz-PM-Loan-Scheme.jpg
safe_image-20.jpg
 
ریمن بھارتی ، اوکاڑہ بیل عرف ماریہ علی ، تم اپنی اوقات دکھانے سے باز نہ آنا ، رمضان میں بھی اپنے منہ سے غلاظت ، وہ بھی ہر پل ، کبھی تو انسانوں والی زبان استعمال کر لیا کرو (yapping)
ناپاک حرام خور مکے سے پاک هو نے کا لائسنس لینے گے هیں
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کا سعودی عرب میں حلال عمرہ اور حلال تصویر وہ بھی حلال کالے چشمے کے ساتھ

کیوں پٹواریوں ؟؟ تمہاری باجی کا عمرہ تو بلکل حلال ہے نہ ؟؟

اور کسی نام نہاد انصافی نے اس پوسٹ پر لیکچر جھاڑنے کی کوشیش کی تو وہ سیدھا ban ہو گا کیوں کے ایسے نام نہاد انصافی تحریک انصاف کا کبھی دفاع نہیں کرتے الٹا تحریک انصاف پر ہی بھونکتے ہیں ہمیشہ
11742722_1013982755292461_2197099158537719975_n.jpg
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
لڑو لڑو، جو لیڈر تم لوگوں کو کتا بنا کر اپنی جمہوریت کے نام پر اس عوام کا روزانہ بلاتکار کرتے ہیں، ان کے لئے لڑو، انکے بال بچوں کے لئے لڑو. گھٹیا قوم، اپنی حالت ایسی ہے کہ بدن ڈھانپنے کو کپڑا نہیں اور تیس مار خان اپنے لیڈر اور بچوں کے لئے بنے ہوۓ ہیں. اس سے آدھا غصّہ اگر اپنے اپنے لیڈروں کو دکھاؤ تو سب کی عقل ٹھکانے آجاے گی. جس قوم نے اپنے قل خود ہی پڑھ لئے ہوں اسے ڈوبانے کے لئے باہر کی طاقتیں نہیں چاہیے، ایک دوسرے کو کاٹ کر خود ہی ختم کر لیں گے اور یہ لیڈر اپنا اپنا جہاز تیار کر کے اس ملک سے نکل جائیں گے