caption it

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


مہمان بھائی

بوٹ پالشیوں کو صفاہیاں پیش کرنا میں اپنی توہین سمجھتا ہوں

لیکن آپ نے اس بوٹ پالشی کی پوسٹ کو قوٹ کیا ہے تو آپ سے کہتا ہوں میں ممتاز قادری اور بھٹو کا سپورٹر ہوں لیکن طالبان کا
سپورٹر نہیں ہوں
 
Last edited by a moderator:

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
tu bhi tv pe aaja , tujhe bhi sajeelay jawan award diya karain ge , aakhir kaar tu bhi to boot paalshi hi hai , aur award na bhi mila sirf teri chummi hi le li sajeelay jawanon ne to teri dunya aur aakhrat dono sanwar jain gi , kuin ke yehi to total auqat hai tum boot paalshiyo ki
yar plz aise chuma chati ki baaten siasatpk pe na keya karen
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
خواتین و حضرت دلالی کی ریس میں اول انعام پانے والے ڈاکٹر شاہد مسعود
 

Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)


مہمان بھائی

بوٹ پالشیوں کو صفاہیاں پیش کرنا میں اپنی توہین سمجھتا ہوں

لیکن آپ نے اس بوٹ پالشی کی پوسٹ کو قوٹ کیا ہے تو آپ سے کہتا ہوں میں ممتاز قادری اور بھٹو کا سپورٹر ہوں لیکن طالبان کا
سپورٹر نہیں ہوں

جیالے جی __کچھ عرض کروں گا برا نہ مان لینا
تم بھٹو کے عاشق بنتے ہو اور ساتھ ہی ممتاز قادری کو بھی سپورٹ کرتے ہو __اگر آج بھٹو زندہ ہوتا تو وہ تم کو خود زور زور سے جوتے لگاتا ___وجہ یہ تم ایک ایسے انسان کی حمایت کر رہے ہو جس نے ملکی قانون کو توڑا اور اپنی عقل کے مطابق عمل کیا__جب کے اسلام کسی بھی مجھرم کو قاضی،عدالت میں پیش کرنے کا حق دیتا ہے
یہاں قادری خود ہی وکیل اور خود ہی جج بن گیا
شرم نہیں آتی بھٹو کا نام لیتے ہو اور قانون توڑنے والوں کا ساتھ بھی دیتے ہو یہ وہی ہیں جن کا مائی باپ ضیاء الحق تھا
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
اس فوج کا کیا بھروسہ جسکا چیف قیامت مسود جیسے بکواسی اور جھوٹے سے انعام لیتا ہو ، دز پکچر از شاکنگ
 

Back
Top