میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ھوں کہ بلوچستان کے انتہای گمبھیر مسایل جنکو نہ تو فوج حل کر پا رھی ھے اور نہ ھی سیاسی حل ممکن ھے- تو پھر کسطرح یہ دو دو چھٹانک کے مولوی اس مسلہ کو حل کریں گے- انکی گفتگو بھی واجبی سی ھے- جناب حامد میر کو چاہیے کہ ملاوں کو خوش کرنے کی پالیسی کو چھوڑ کر وھ لوگ بلواے جو intellectual ھوں اور منافق نہ ہوں - انکی سپورٹ تو فوج آج چھوڑ دے تو کل تک یہ دنیا ھی چھوڑ جاییں گے-
میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ھوں کہ بلوچستان کے انتہای گمبھیر مسایل جنکو نہ تو فوج حل کر پا رھی ھے اور نہ ھی سیاسی حل ممکن ھے- تو پھر کسطرح یہ دو دو چھٹانک کے مولوی اس مسلہ کو حل کریں گے-انکی سپورٹ تو فوج آج چھوڑ دے تو کل تک یہ دنیا ھی چھوڑ جاییں گےجناب حامد میر کو چاہیے کہ ملاوں کو خوش کرنے کی پالیسی کو چھوڑ کر وھ لوگ بلواے جو ذھین ھوں اور منافق نہ ہوں