انتہائی رنجیدہ ھوں کہ ایک تحریک جو کہ پاکستان مین انقلاب کی داعی تھی اپنی اٹھان سے پہلے ھی ہائی جیک کر لی گئی،اور اس سے بھی زیادہ افسوس اس بات کا ھے کہ ہائی جیک ھونیوالے کو شاید یہ خبر بھی نہ ھو کہ وہ ھائی جیک ھو چکا،جی ھاں بات تحریکِ انصاف کی ھے،شاید عمران خان تھک گیا یا ھار مان گیا ھے،اس سسٹم سے لڑتے لڑتے،اسٹیبلشمنٹ نے اوپر خان کا چہرہ لگا کر سارا گند اس کی پارٹی مین شامل کر دیا اور خان بیچارہ اس کی صفائیان دیتا پھر رھا ھے،شامل ھونیوالے پھر بازی مار گئے۔وہ بھی جو عدلیہ کا خون کرنے میں پیش پیش تھے،وہ بھی لال مسجد واقعے میں برابر کے زمہ دار تھے،وہ بھی جو امریکہ کا ساتھ دینے میں مشرف سے زیادہ خوش تھے،سب تحریکِ انصاف میں شامل ھو گئے،اور خان کہتا ھے کہ ان کے دل بدل گئے ھیں،کیا واقعی ایسا ھے؟خورشید قصوری کا دل بدل گیا ھے،غلام سرور خان کا،جھانگیر ترین کا،شاھد اکرام بھنڈر کا،میاں اظہر کا،اور اسی فیصد مشرف کی ٹیم کا دل بدل گیا ھے،کسی نے بھی اپنے کئیے پر افسوس کا اظہار کیا ھے،پھر کیسے دل بدل گیا ھے،اس طرح تو ھو سکتا ھے مشرف کا دل بھی بدل گیا ھو،کیا یہ سوال نہیں اٹھتا کہ ان سب میں صرف مشرف ھی برا تھا باقی اس کے ساتھ سارے فرشتے تھے جو اب سارے کے سارے پی ٹی آئی میں شامل ھو گئے ھیں یہ کس طرح کا سونامی ھے،لوٹوں کا،مفاد پرستوں کا،موقع پرستوں کا،اقتدار کے بھوکوں کا،معاف کیئجیے گا،ان کا مقصد انقلاب نہیں یہ صرف خان کی منزل کھوٹی کرنا چاھتے تھے جس مین وہ کامیاب جا رھے ھیں،خان کی کامیابی سے بھی پہلے اس کو ناکام کر دیا،افسوس صد افسوس

o bhai chalo bata do. kon hai jo ker skta hai? Nawaz shareef? pehly kion nhai ker ska. abhi punjab main kion fail huwa hai ? ?
Bhutto clan? abhi kia ker dia hai pakistan k sath?
Mullah? Dia kia hai pakistan ko sawaye nafrat aur intishar k?
To phir Imran politics chor de? Bcuz noora aur sab ***-ti k bachy khush nahi hain? bcuz generals ko takleef hai k un ki shamat anay wali hai? bcuz noora league khatam ho gayee hai? bcuz PPP k main log chor ker aany walay hain?
انتہائی رنجیدہ ھوں کہ ایک تحریک جو کہ پاکستان مین انقلاب کی داعی تھی اپنی اٹھان سے پہلے ھی ہائی جیک کر لی گئی،اور اس سے بھی زیادہ افسوس اس بات کا ھے کہ ہائی جیک ھونیوالے کو شاید یہ خبر بھی نہ ھو کہ وہ ھائی جیک ھو چکا،جی ھاں بات تحریکِ انصاف کی ھے،شاید عمران خان تھک گیا یا ھار مان گیا ھے،اس سسٹم سے لڑتے لڑتے،اسٹیبلشمنٹ نے اوپر خان کا چہرہ لگا کر سارا گند اس کی پارٹی مین شامل کر دیا اور خان بیچارہ اس کی صفائیان دیتا پھر رھا ھے،شامل ھونیوالے پھر بازی مار گئے۔وہ بھی جو عدلیہ کا خون کرنے میں پیش پیش تھے،وہ بھی لال مسجد واقعے میں برابر کے زمہ دار تھے،وہ بھی جو امریکہ کا ساتھ دینے میں مشرف سے زیادہ خوش تھے،سب تحریکِ انصاف میں شامل ھو گئے،اور خان کہتا ھے کہ ان کے دل بدل گئے ھیں،کیا واقعی ایسا ھے؟خورشید قصوری کا دل بدل گیا ھے،غلام سرور خان کا،جھانگیر ترین کا،شاھد اکرام بھنڈر کا،میاں اظہر کا،اور اسی فیصد مشرف کی ٹیم کا دل بدل گیا ھے،کسی نے بھی اپنے کئیے پر افسوس کا اظہار کیا ھے،پھر کیسے دل بدل گیا ھے،اس طرح تو ھو سکتا ھے مشرف کا دل بھی بدل گیا ھو،کیا یہ سوال نہیں اٹھتا کہ ان سب میں صرف مشرف ھی برا تھا باقی اس کے ساتھ سارے فرشتے تھے جو اب سارے کے سارے پی ٹی آئی میں شامل ھو گئے ھیں یہ کس طرح کا سونامی ھے،لوٹوں کا،مفاد پرستوں کا،موقع پرستوں کا،اقتدار کے بھوکوں کا،معاف کیئجیے گا،ان کا مقصد انقلاب نہیں یہ صرف خان کی منزل کھوٹی کرنا چاھتے تھے جس مین وہ کامیاب جا رھے ھیں،خان کی کامیابی سے بھی پہلے اس کو ناکام کر دیا،افسوس صد افسوس
ap apna afsos apny jaib me rakho.... election me agar nakam hojaye ya hukoomat bana kr mulk ki khidmat agar nakam ho jaye imran khan to us k bad pesh krna apni afsoos sad afsos,,,,, zyada shokhay mat ho
Did Obama brought change with Bush people?
Imran should have sat along the ordinary person from Labour class or from Student Union by now and declared him his candidate. This would have been a real revolution. Revolution is target and it cant happen with help of those against it.

This is not american politics ,,, come to pakistan,,,, we want him in power,,,, agay ap khud dheko gy,,, this is flaw of the system not imran,,, and insha Allah it HE who will change this system,,,,, in jeso ko sath na milaty to quaid azam pakistan b na bana sakty lekin wo hamari bad.qismati te k 1948 me he quaid ki death ho gye,,, we will pray for life and success of our leader Imran khan,,,, he is an honest man,,, he has no flats in london mayfair,,, he havn't been engange in corruption in cricket,,, his given institutions shokat khanam and namal aur corruption free,,,, u will see,, he will give us a system that no one in the past gave us,,,,,, we trust him,,,,,it is enough for us
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|