Calibri font issue removed from charge-sheet

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا یہ ٹرائل کورٹ کا سپریم کورٹ کے منہ پر طمانچہ ہے ؟؟؟

جی جی وہی والی جس کا آپ کو نہیں پتا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] Aaaaap ko bhi peta hai ke kon si majority aur kesi majority... [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
میں اکثر کہتا ہوں کہ قائد اعظم ثانی نے ایک اضافہ کر کے ایمان اتحاد تنظیم اور توہین کا نظریہ دے کر ایک عمرانی بحر ال جہل بنایا ہے اور اس میں بے انتہا مچھلیاں ہیں جو جہالت پر پروان چڑھ رہی ہیں - ہماری آزاد عدلیہ نے یہ تفصیلی فیصلہ اسی عمرانی بحر ال جہل کو خوش کرنے کے لئے لکھا ہے - مجھے اس عدلیہ کو بےشرم کہتے کوئی سرم نہیں آتی کہ اگر اتنے زیادہ جرم نوروں نے کر دے تھے جس میں جعلی دستاویزات بھی ہیں تو ان لوگوں میں کوئی جرات نہیں تھی کہ ان کو جیل بھی بھجوا دیتے - وزارت عظمیٰ سے منگھرت طویل دے کر ہٹانا آسان تھا مگر جالی دستاویز پر جیل بھیجنا مشکل تھا ان بزدلوں کے لئے ؟؟؟
اور پھر بے شرم ہو کر اس کا دوبارہ ذکر بھی کرنا -تف ہے یار --- تم سب عمرانی بحر ال جہل کی مچھلیوں کو یہ کہاں سمجھ آے گا - تم سب لوگ ایمان اتحاد تنظیم اور توہین میں سے صرف اور صرف توہین پر یقین رکھتے ہو - باقی سب بے کار ہے تم لوگوں کے لئے


راجہ صاحب جھوٹ نہ بولا کریں
یہ سب برائی کی جڑ ہے
شریف خاندان کے دفاع میں جتنے جھوٹ آپ نے بولے ہیں شائد شریف خاندان نے خود نہ بولے ہوں
 

Back
Top