Breaking news: Tariq malik would be on ary at 6 pm or 10 p.m. Pakistan time

no_handle_

MPA (400+ posts)
@Crank

Dost for ONCE I was way ahead of you


I said it yesterday :P

na na bro, I said day before yesterday. Check Afzal's thread day before yesterday, it has my comments.

بھائیو کیوں لڑتے ہو ..سب سے پہلے اس خادم نے طارق ملک کی بات کی تھی اور مبشر کو ٹویٹ بھی کیا تھا اسی دن ...چیک کریں میری پوسٹ نمبر ١٩

http://www.siasat.pk/forum/showthrea...initely-Change


You're all acting like TV Channels. Nazreen aap tak say say pehlay ....... :lol:
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

یار مجھے تو ایک خیال آرہا ہے کہ عمران ، پی ٹی آئی اور قادری نے بڑا سوچ سمجھ کر اور ہوم ورک کرکے یہ دھرنے اور نواز شریف کے استعفٰی اور اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ کل بھی میں شیخ رشید کو کئی سُن رہا تھا کہ ایک اور بم بھی تیارہے۔

مجھے اسطرح لگتا ہے کہ عمران نے یہ تمام چھوٹے بڑے بم تیار کرکے رکھے تھے اور آہستہ اہستہ ایک ایک کرکے نوروں کے سروں پہ پھوڑ رہے ہیں۔

ساتھ ہی ساتھ کورٹس پر بھی بُہت پریشر پڑ گیا اور اُنہوں نے بھی حکومتی ارکان اور وزرا کیخلاف فیصلے کرنے شروع کردیئے ۔

سول سروس کے افسران بھی حکومت کی کوئی بات ماننے کے لیے تیار نظر نہیں آتے تو فوجی انکی بات کدھر مانے گے؟ اور میرے خیال میں یہی بھی عمران اور قادری کی بُہت بڑی فتح ہے۔ اور یہی ہے نیا پاکستان انشأاللہ جہاں سول بیوکریسی قائد کے حکم کیمطابق ناجائز حکم ماننے سے انکار کردے۔


100% correct
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)


مجھے اسطرح لگتا ہے کہ عمران نے یہ تمام چھوٹے بڑے بم تیار کرکے رکھے تھے اور آہستہ اہستہ ایک ایک کرکے نوروں کے سروں پہ پھوڑ رہے ہیں۔

ساتھ ہی ساتھ کورٹس پر بھی بُہت پریشر پڑ گیا اور اُنہوں نے بھی حکومتی ارکان اور وزرا کیخلاف فیصلے کرنے شروع کردیئے ۔




I think its ISI not IK who is releasing these bombshells.
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Why?????????? plz explain
Most of the show has been run by ISI not IK. IK may say that he is all alone but he is not . I even heard that MQM was to throw their hat in the race by calling for a strike in Karachi which will basically jam the Karachi and IK/PAT will jam ISL/LHR and that will signal the death for NS but seems there is delay in this plan. Maybe Afzal/JIT and now Tariq Malik will have that role and MQM will only be used if all else fails.
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Naturally ! Model Town Massacre Tribunal report is snatched from under Shehbaz's tashreef and it is being talked about all around. Justice Rizvi has confirmed massive fraud in elections today and LHC has rejected plea to block FIR delay tactics of PML-N. House of card is collapsing gradually and each new wave is taking away some sand under the Jati Umra empire.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
I think its ISI not IK who is releasing these bombshells.


جو بھی کر رہا ہے صرف یہ بتاؤ کہ دھاندلی ہوئی کہ نہیں؟

اور چودھری افتخار، نجم سیٹھی اور ریاض کیانی کو کہوں کہ اب ان لوگوں کو کورٹ لیجائے۔
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)

جو بھی کر رہا ہے صرف یہ بتاؤ کہ دھاندلی ہوئی کہ نہیں؟

اور چودھری افتخار، نجم سیٹھی اور ریاض کیانی کو کہوں کہ اب ان لوگوں کو کورٹ لیجائے۔

Yes rigging did happen.However I am of the opinion that ISI knew all along , even before elections but kept quiet.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Yes rigging did happen.However I am of the opinion that ISI knew all along , even before elections but kept quiet.

یہ تمھارا مفروضہ ہے کہ آئی ایس آئی کو پتا تھا۔ پتا تو بُہت سے لوگوں کو تھا صرف آئی ایس آئی کو نہیں۔ یہ آئی ایس آئی نے کوئی اپنے آلات تو نہیں لگائے۔ لوگوں ہی سے پوچھ گچھ کرتی ہے اور جو لوگ آج کُھل کے بتا رہے ہیں شائد انہی میں سے کسی نے بتایا ہے۔

اگر یہ دھرنے نہ ہوتے تو دھاندلی کا مسلۂ اتنا اھم ہونا تھا اور نہ کوئی سامنے آنا تھا۔ سب یہ راز دل میں ہی چھپا کے مر جاتے اور کسی کو پتا بھی نہ چلتا کہ 2013 کے الیکشنز میں جو ڈاکہ ڈالا گیا تھا وہ کس نے اور کیسے ڈالا تھا؟
 

Back
Top