Big protest outside Washington Embassay by Overseas Pakistanis

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
وہ سیاہ سائے۔۔

ہمارے بعض بھائی کہہ رہے ہیں کہ انہیں فوج پر اس وجہ سے غصہ ہے کہ انہیں لگا کہ ان لوگوں نے سازش رکوائی کیوں نہیں۔۔۔۔میری رائے میں یہ خود کو دھوکہ دینے سے زیادہ کچھ نہیں۔۔۔
کڑیوں سے کڑیاں ملائیں۔۔

بلوچستان کی پارٹی کس کی سنتی ہے۔۔ ایم کیو ایم کس کی سنتی ہے۔۔ چوہدری شجاعت کس کی سنتا ہے۔۔ اسکا بیٹا اور اسکا دوسرا بشیر چیمہ کس کی سنتا ہے۔۔

ان سارے خبیثیوں سے بھی جب کام نہ چلا اور کپتان نے عدم اعتماد کو سپیکر کے ذریعے سے اڑا ڈالا تو ۔۔ اسکے بعد انہیں نقابوں کے پیچھے سے نکلنا پڑا۔۔اور اتوار کو کھوٹہ کھلوانا پڑا۔۔
کھوٹے پر موجود طوائفوں کی کوئی اوقات نہیں۔۔ اس لیئے انہیں اگر دوسرا حکم ملتا وہ ویسے کرتے۔۔ پھر۔۔

آخری دن جب کپتان نے ان سے نفسیات کی جنگ کو انتہا تک پہنچایا۔۔
جب ان کی پتلونیں واقعی گیلی ہونے لگیں۔۔ اس وقت چھوٹے کھوٹے کو کھلوایا گیا۔۔ ڈرانے کے لیئے قیدیوں کے ٹرک۔۔ پتہ نہیں اور کیا کیا۔۔
یہ سب دیکھنے کے بعد بھی کوئی کہے کہ اس سارے کالے کھیل میں جرنیلوں کے ہاتھ گندے نہیں تو۔۔ وہ خود کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کررہے۔۔۔اسی طرف شیریں مزاری کا اشارہ بھی تھا جب وہ انہیں ڈارک شیڈوز یعنی سیاہ سائے کہہ کر پکار رہی تھی۔۔

اب سوال آتا ہے کپتان کیوں ان پر بات نہیں کرنا چاہتے۔۔
اس کا آسان جواب۔۔۔
وہ نہ تو نورا ہے نہ اسکے ٹبر کا کوئی فرد ۔۔ کہ اپنے پیروں سے آگے دیکھ بھی نہ پائے۔۔
اول تو وہ ملک کا سوچتےہیں۔۔ پھر انہیں یقین ہے انہیں واپس بھی آنا ہے۔۔ انشا اللہ۔۔ تب تک شاید اس کھیپ میں کوئی باقی نہ ہو۔۔
وہ کیوں فضول میں اپنے ماتحت ادارے سے دشمنی لیں۔۔ چند گندی مچھلیوں کے لیے۔

Iconoclast arifkarim feeneebi samisam samkhan shujauddin Mafia.Neutral Nice2MU Terminator;

278480455_3127739477514872_3722527030782189087_n.jpg
 
Last edited:

Gujjar1

Minister (2k+ posts)

excellent analysis, i have written same thing in another thread but you explain it briliantly.
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)

Big protest and display of anger in overseas Pakistanis in Washington DC in front of Embassy to bring back most popular legitimate government of imran khan
These are not OVERSEAS Paksitanis....these are amreecans....they have left Pakistan physically now its time to leave Pakistan mentally as well. YOUR government issued threat letter to us....I hope our SHaheen 3 missiles are aimed at washington....
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
وہ سیاہ سائے۔۔

ہمارے بعض بھائی کہہ رہے ہیں کہ انہیں فوج پر اس وجہ سے غصہ ہے کہ انہیں لگا کہ ان لوگوں نے سازش رکوائی کیوں نہیں۔۔۔۔میری رائے میں یہ خود کو دھوکہ دینے سے زیادہ کچھ نہیں۔۔۔
کڑیوں سے کڑیاں ملائیں۔۔

بلوچستان کی پارٹی کس کی سنتی ہے۔۔ ایم کیو ایم کس کی سنتی ہے۔۔ چوہدری شجاعت کس کی سنتا ہے۔۔ اسکا بیٹا اور اسکا دوسرا بشیر چیمہ کس کی سنتا ہے۔۔

ان سارے خبیثیوں سے بھی جب کام نہ چلا اور کپتان نے عدم اعتماد کو سپیکر کے ذریعے سے اڑا ڈالا تو ۔۔ اسکے بعد انہیں نقابوں کے پیچھے سے نکلنا پڑا۔۔اور اتوار کو کھوٹہ کھلوانا پڑا۔۔
کھوٹے پر موجود طوائفوں کی کوئی اوقات نہیں۔۔ اس لیئے انہیں اگر دوسرا حکم ملتا وہ ویسے کرتے۔۔ پھر۔۔

آخری دن جب کپتان نے ان سے نفسیات کی جنگ کو انتہا تک پہنچایا۔۔
جب ان کی پتلونیں واقعی گیلی ہونے لگیں۔۔ اس وقت چھوٹے کھوٹے کو کھلوایا گیا۔۔ ڈرانے کے لیئے قیدیوں کے ٹرک۔۔ پتہ نہیں اور کیا کیا۔۔
یہ سب دیکھنے کے بعد بھی کوئی کہے کہ اس سارے کالے کھیل میں جرنیلوں کے ہاتھ گندے نہیں تو۔۔ وہ خود کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کررہے۔۔۔اسی طرف شیریں مزاری کا اشارہ بھی تھا جب وہ انہیں ڈارک شیڈوز یعنی سیاہ سائے کہہ کر پکار رہی تھی۔۔

اب سوال آتا ہے کپتان کیوں ان پر بات نہیں کرنا چاہتے۔۔
اس کا آسان جواب۔۔۔
وہ نہ تو نورا ہے نہ اسکے ٹبر کا کوئی فرد ۔۔ کہ اپنے پیروں سے آگے دیکھ بھی نہ پائے۔۔
اول تو وہ ملک کا سوچتےہیں۔۔ پھر انہیں یقین ہے انہیں واپس بھی آنا ہے۔۔ انشا اللہ۔۔ تب تک شاید اس کھیپ میں کوئی باقی نہ ہو۔۔
وہ کیوں فضول میں اپنے ماتحت ادارے سے دشمنی لیں۔۔ چند گندی مچھلیوں کے لیے۔

Iconoclast arifkarim feeneebi samisam samkhan shujauddin Mafia.Neutral Nice2MU Terminator;

278480455_3127739477514872_3722527030782189087_n.jpg
Add

;
ہمارے بعض بھائی کہہ رہے ہیں کہ انہیں فوج, باجوہ پر اس وجہ سے غصہ ہے کہ ۔ ۔۔۔ یہ خود کو دھوکہ دینے سے زیادہ کچھ نہیں۔۔۔
کڑیوں سے کڑیاں ملائیں۔۔

*عمران خان کی ناپسندیدگی کے باوجود باجوہ کی جانب سے جنرل ندیم کی جبری تقرری*

بلوچستان کی پارٹی کس کی سنتی ہے۔۔ ایم کیو ایم کس کی سنتی ہے۔۔ چوہدری شجاعت کس کی سنتا ہے۔۔ اسکا بیٹا اور اسکا دوسرا بشیر چیمہ کس کی سنتا ہے۔۔

ان سارے خبیثیوں سے بھی جب کام نہ چلا اور کپتان نے عدم اعتماد کو سپیکر کے ذریعے سے اڑا ڈالا تو ۔۔ اسکے بعد انہیں نقابوں کے پیچھے سے نکلنا پڑا۔۔اور اتوار کو کھوٹہ کھلوانا پڑا۔۔
کھوٹے پر موجود طوائفوں
ان ڈاکوؤں کو پہلے سے جانتے ہیں۔
آخری دن جب کپتان نے ان سے نفسیات کی جنگ کو انتہا تک پہنچایا۔۔
اس وقت کھوٹے کو کھلوایا گیا۔۔ ڈرانے کے لیئے قیدیوں کے ٹرک۔۔ پتہ نہیں اور کیا کیا۔۔
یہ سب دیکھنے کے بعد بھی کوئی کہے کہ اس سارے کالے کھیل میں باجوہ کے ہاتھ گندے نہیں تو۔۔ وہ خود کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کررہے۔۔۔اسی طرف شیریں مزاری کا اشارہ بھی تھا جب وہ انہیں ڈارک شیڈوز یعنی سیاہ سائے کہہ کر پکار رہی تھی۔۔

اب سوال آتا ہے کپتان کیوں ان پر بات نہیں کرنا چاہتے۔۔
اس کا آسان جواب۔۔۔
وہ نہ تو نورا ہے نہ اسکے ٹبر کا کوئی فرد ۔
اول تو وہ ملک کا سوچتےہیں۔۔ پھر انہیں یقین ہے انہیں واپس بھی آنا ہے۔۔ انشا اللہ۔۔ تب تک شاید اس کھیپ میں کوئی باقی نہ ہو۔۔
وہ کیوں فضول میں اپنے ماتحت ادارے سے دشمنی لیں۔۔ چند گندی مچھلیوں کے لیے۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Add
*عمران خان کی ناپسندیدگی کے باوجود باجوہ کی جانب سے جنرل ندیم کی جبری تقرری*
;​
بہت اہم۔۔ جناب اسی سے تو کھیل کا آغاز ہوا تھا۔۔اللہ کی قدرت اور اس کے راز بھی تو دیکھیں۔۔
اس وقت کپتان اڑجاتے تو بھی نتیجہ یہی نکلنا تھا۔۔مگر اس وقت قوم کو کچھ سمجھ نہ آتا۔۔

اب کیا ہوا۔۔

اب یہ ہوا کہ۔۔ اللہ رب العزت نے ساروں کے نقاب اُتار لیئے ہیں۔۔جس کی وجہ سے کپتان کا مقام کافی اوپر چلا گیا۔۔تبھی لوگ ہیں کہ سڑکوں پر پھر رہے ہیں۔۔ سوشئیل میڈیا پر غصہ نکال رہے ہیں۔۔

کپتان کے حق میں۔بہت تیز ہوا چل پڑی ہے۔۔ جو پہلے کبھی نہ تھی۔۔اللہ خیر​
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
What was more agonizing was that our establishment along with Judiciary & Lifafa media directly facilitated the proven traitors & crooks to come back in power as if just to please a foreign power.

If poor & small countries like Vietnam, Laos, and Cambodia can withstand foreign naked aggression which had lasted for 20 years (1955 to 1975) & still can bounce back & flourish with self-respect and integrity then what our Generals are afraid of?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Big protest and display of anger in overseas Pakistanis in Washington DC in front of Embassy to bring back most popular legitimate government of imran khan

Imported govt Na manzoor. They are beggars who can't be trusted on their decisions.
 
Back
Top