اسکے فوائد بھی ہونگے لیکن مجھے یہ سخت ناپسند ہے
;)اسکا ذائقہ عجیب سا ہے
اصل مکھن تو دودھ والا ہوتا ہے اسکا ذائقہ بھی لاجواب اور فوائد بھی ہر دوسرے مکھن سے زیادہ ہیں قدرت کا انمول تحفہ ہے دودھ کا مکھن
:biggthumpup:
:)ہاں ،ہاں ٹھیک ہے پر اتنی لذیذ بات کر کے ہائی کولیسٹرول والوں کا دل نا دکھاؤ
مولوی صبح شام دن رات حلوے کھائے گا کولیسٹرول تو ہو گا نا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|