imran_khan_bannu
Citizen
good initiative indeed.
:(:(...جی میں تو ہمیشہ کوالیٹی پوسٹس ہی کرتی ہوں لیکن ان پوسٹوں کو پہچانا نہیں جاتا نہ ہی بلاگ بنایا جاۓ گا عرض کیا ہے ..
![]()
Nargis se murad apki Haji Nargis tu nahi ?:sneaky:
یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے- اس معاشرے میں بہت اچھے اچھے زہن اور لکھاری موجود ہیں- یہ ایک موقع ہے ان دوستوں کے لئے جو لکھنا چاہتے ہیں مگر مواقع نہیں ہیں-آپ کے بلاگز فیس بک اور ٹویٹر پر کچھ اس شکل میں پوسٹ ہوں گے
![]()
![]()
کس شکل میں اور بلاگ میں دئے گئے لنک اور ویڈیوز تو حذف نہیں کئے جائینگے؟آپ کے بلاگز فیس بک اور ٹویٹر پر کچھ اس شکل میں پوسٹ ہوں گے
![]()
![]()
لیکن یہ بلاگ سبمٹ کہاں پر کرنا ہیں؟
کیا یہاں بھی اظہار آزادی نہیں؟ میں نے توجوائین کیا تھا کہ بندہ کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرے۔سر جی کل آپ کا تھریڈ کیوں کلوز کر ڈالا جب کہ اصل ڈائیلاگ تو آپ کے اور وطن دوست کے درمیان شروع ہوا تھا اور کافی انٹرسٹنگ اور اخلاق کے دائرے مین بات ہورہی تھی وہاں میں یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ موڈ کو دوسری پروکٹیو پوسٹس ڈیلیٹ کردینی چاہیئے تھی لیکن اس کے بجائے تھریڈ ہی بند کردیا۔ ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|