BBC exposing PTI failed Gov in KPK

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
brother hamen (PTI) ko apni responsibility nibhaani h, naa k dosro pe blame daly. although I partly agree with you but PTI is expected to perform bcuz we voted for this reason only :)

يہ نظام پاکستان ميں ترقى کى راہ ميں سب سے بڑى رکاوٹ ہے کيا آپ کو بيوروکريسى کوئي قابل زکر تبديلى آنے دے گى ہرگز نہيں کيا افسران چاہيں گے کہ ان کى کروڑوں کى گاڑياں بحق سرکار ضبط ہوجائيں ہرگز نہيں ان کے بنگلے کاريں محل بنک اکاؤنٹ سب کچھ بحق سرکار ضبط ہوجائے ہرگز نہيں يہ لوگ نہ تو احتساب ہونے ديں گے اور نہ کسي چور کو سزا دلوانے ديں گے
 

Back
Top