جن اثاثوں کے ذرایع آمدن نہ بتاۓ جائیں وہ ضبط ہو سکتے ہیں ، سپریم کورٹ کو کرپٹ شریفوں کےایون فیلڈ فلیٹس کی ضبطگی کا فوری حکم دے دینا چاہیے ، ملک و قوم کی لوٹی ہوئی دولت سے شریف خاندان نے کھربوں روپے کے جو اثاثے بناۓ ان کو بیچ کر حاصل شدہ تمام رقم پاکستان کی غریب عوام پر خرچ کرنی چاہیے
Put some pressure on uk to give details of all possible assets of Nawaz shaif as these flats are just peanuts , this haramkhoor has stolen much more than this . He have destroyed our beloved country and its economy ,