Attack on Junaid Jamshed - Blasphemy - Mufti Menk's opinion

Status
Not open for further replies.

ngenius

MPA (400+ posts)
These are RazaKhani Molvis who call everyone Kafir.

Deobandi and Ahel Hadis don't call RazaKhani kafir, they usually refer to them as those who are committing bidat.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی میرے جیسے سادے مسلمان کو فرق نہی پڑتا ، دکھ ہوتا ہے ، لیکن ہم کسی کو ایک تھپڑ بھی نہی مار سکتے
لیکن یہ پروفیشنل ملا ہیں جو سارا فساد مچاتے ہیں
آپ کے سامنے ہے سارا کیس
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Does any body read the hadeeth that Junaid Jamshed quoted. In that Hadeeth Prophet (PBUH) actually blessed Aisha (RA) told her that he (PBUH) wanted to make Abu Bakr (RA) his successor.
Perhaps Its is shia's plan to defame J.J

Can u share the Hades once again.

because every one know that JJ was blamed by Ahle Hades very harshly , not Shias ...

Hafiz Saeed asked to hang him ....
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
JJ had never said that it was false narration. It was Sahi Hadith in Sahi Bukhari.


And here is its screen short from Sahi Bukhari, Hadith #: 7217

ff5nqv.jpg


جنید جمشید نے صحیح حدیث کو مسخ کرکے پیش کیا ہے۔ آپ نے اچھا کیا ہے پوری حدیث پیش کردی ہے اس کی روشنی میں ج ج کی گستاخی واضح ہو کر سامنے آجاتی ہے۔ اس نے ام المومنین حضرت عائشہ رض جو مکر، جھوٹ موٹ کا ناٹک کرنے کے، اور
نبی صلعم
کی صحبت کے باوجود، نہ سدھرنے کےالزامات لگائے ہیں، یہ سب باتیں اس نے اپنی طرف سے شامل کی ہیں، اس کے گستاخانہ الفاظ اس حدیث سے مطابقت نہیں رکھتے ہیں، بلکہ وہ اپنی طرف مرچ مسالہ لگا رہا ہے اور محترم ہستی کا تمسخر کررہا ہے۔
جن کا مذہب ہی جھوٹی حدیث بیان کرنا، دھوکہ اور فریب اور دغا اور غداری، اور عشق رسول کی مخالفت ہو، ہو، جنکے ملّا خود اس گستاخ کو بچانے کے لئے جھوٹ بولتے رہے ہوں، ان سے سچ خیر کی توقع کریا عبث ہے۔
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ جن کا مذہب ہی دھوکہ اور فریب اور دغا اور غداری ہو، جنکی تاریخ غداریوں سے بھرپور ہو اور جن کے بڑے خود ان سے ہی جھوٹ بولتے رہے ان سے اگر آپ خیر کی توقع کریں گے تو غلطی اور نقصان دونوں آپ کے ہونگے۔


جنید جمشید نے صحیح حدیث کو مسخ کرکے پیش کیا ہے۔ اس نے ام المومنین حضرت عائشہ رض جو مکر، جھوٹ موٹ کا ناٹک کرنے کے، اور
نبی صلعم
کی صحبت کے باوجود، نہ سدھرنے کےالزامات لگائے ہیں، یہ سب باتیں اس نے اپنی طرف سے شامل کی ہیں، اس کے گستاخانہ الفاظ اس حدیث سے مطابقت نہیں رکھتے ہیں، بلکہ وہ اپنی طرف مرچ مسالہ لگا رہا ہے اور محترم ہستی کا تمسخر کررہا ہے۔
جن کا مذہب ہی جھوٹی حدیث بیان کرنا، دھوکہ اور فریب اور دغا اور غداری، اور عشق رسول کی مخالفت ہو، جنکے ملّا خود اس گستاخ کو بچانے کے لئے جھوٹ بولتے رہے ہوں، ان سے سچ خیر کی توقع کریا عبث ہے۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top