Will_Bite
Prime Minister (20k+ posts)
and Mr. Chan.
Watch from 14:30 to 18:00. Classic Asad Umar.
Watch from 14:30 to 18:00. Classic Asad Umar.
Last edited by a moderator:
وہ کہتے ہیں کہ قدر زر زرگر شناست۔۔۔ جب عمران خان نے اسد عمر کے ساتھ پریس کانفرنس کیا اور اس پریس کانفرنس میں اسد عمر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تو میں سوچ رہا تھا کہ اس بندے میں ایسا کیا ہے کہ عمران خان نے خود اس کو دعوت دی اور یہ آگیا؟ پاکستان تو بھرا پڑا ہے کارپوریٹ لوگوں سے لیکن اس میں ایسی کونسی خاص بات ہے لیکن پھر تاریخ نے ثابت کیا کہ عمران خان کا انتخاب واقعی لاجواب تھا۔ ماشاءاللہ ان کی باتیں سب کی سمجھ میں آتی ہے اور انشاءاللہ تحریک انصاف کا مستقبل ایسے ہی لوگ ہونگے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|