جان بوجھ کر اس نظام کو ٹھیک نہیں کیا جارہا ، نظام ٹھیک کر دیں تو نون لیگ اور انکے چور راستے بند ہوجاتے ہیں ،
سکول انکے خراب اسپتال انکے بری حالت میں ، پی ائی اے بیچنے کو تلے ہیں ، قرضوں کا ڈھیر لگا رکھا ہے ، پٹواری ، ججز پولیس سب ہی تو انکی جیب میں ہے بھلا انکو ڈر کس کا ؟