Today's tweet
صحافیوں اور مخالفین کی تنقید پر رمیز راجہ کا منہ توڑ جواب۔۔
رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناتے میری سیاست پر کوئی بھی رائے ہوسکتی ہے۔۔ میرا بھی ٹی وی پر 22 سال کا انٹرنیشنل تجربہ ہے اور میں پاکستان کے ٹی وی چینلز اور شوز پر تبصرہ کرسکتا ہوں۔ پولیٹیکل ٹاک شوز زیادہ تر منفی، ایجنڈا بیسڈ ہیں جن میں ایڈیٹوریل اور سیاسی انٹیلیکچول کی کمی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1122081402890092544
Yesterday's tweet
واضح رہے کہ کل رمیز راجہ کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ سیاسی پروگراموں اور اینکرز پرسنز کو کیا ہو گیا ہے؟ ان کا دماغ خراب ہو گیا ہے جو اپوزیشن کے ’مہذب‘ موقف کو پیش کر رہے ہیں جنہوں نے ان کے دیکھتے ہوئے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا۔
اگر لوگوں کو مہنگائی زیادہ لگ رہی ہے تو یہ اس کے صحیح حقدار بھی ہیں جو گزشتہ 10 سالوں سے انہیں ووٹ دے کر اقتدار میں لاتے رہے۔ جس پر اینکرز ، صحافی اور اپوزیشن رہنما اور کارکن رمیز راجہ پر سیخ پا ہوگئے تھے
https://twitter.com/x/status/1121726819546345472
اگر لوگوں کو مہنگائی زیادہ لگ رہی ہے تو یہ اس کے صحیح حقدار بھی ہیں جو گزشتہ 10 سالوں سے انہیں ووٹ دے کر اقتدار میں لاتے رہے۔ جس پر اینکرز ، صحافی اور اپوزیشن رہنما اور کارکن رمیز راجہ پر سیخ پا ہوگئے تھے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2PKSkH9.jpg
Last edited by a moderator: