پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے بآلاخر رینجرز کو دیوار کے ساتھ لگا دیا
جاۓ
یہ دونوں جماعتیں دل سے نہں چاہتی ہیں کہ رینجرز کراچی میں آپریش کریں
نتیجتاً کراچی کا امن دیوار سے لگ جاۓ گا
یہ دونوں جماعتیں یہی چاہتی ہے
ہم نے دیکھا پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور میں کراچی میں امن نہں آ سکا
اس کی وجہ ان دونوں جمااتؤن کی بد نیتی اور مجرمانہ ملی بگھت ہے
یہ دونوں جماعتیں کراچی کے ساتھ کھلواڑ کرنے میں ایک دوسرے کے ساتھ شریک جرم تھیں اور ہیں
ایک نے دہشت گردی اور دوسری نے معاشی لوٹ مار کا محاز سمبھالا ہوا تھا
نہ زرداری محب وطن ہے اور نہ الطاف حسین
ابہ پھر پھر پور کوشش اور سیاست ہو رہی ہے کہ کراچی میں پھر قتل و غارت اور لوٹ مار کا بازار سج جاۓ
زرداری نے آئیں میں اٹھارویں ترمیم کرکے صوبوں کو مرکز کے سامنے کھڑا کر دیا
ابہ سندھ حکومت صوبائی خود مختاری کو ہی سامنے رکھ کر رینجرز کے کام میں روکاوٹیں ڈال رہی ہے
اسی لیے زرداری نے کہا تھا ہم اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
صوبائی خود مختاری کا مطلب یہ ہر گز نہں کہ مرکزی حکومت اور پورے ملک کو دیوار کے ساتھ لگا دو