آگر یہ خبر صحیح ہے تو افسوس کی بات ہے اور اگر یہ مذاق ہے تو وہ اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات ہے۔ کیا یہ اسلام کے خلاف نہیں کہ کسی پے بے بنیاد الزام لگایا چائے؟ اور سوشل نیٹ ورک پر تو افواہ آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ کیا اس طرح کے مذاق لسانیت کی بناہ پر انتہاپسندی کو فروغ نہیں دیں گے؟