Re: Pakistan has great talent - Rickshaw driver singing in meldious voice
بہت اچھی اور بہت پکی آواز ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ ان کا سٹائل اپنا نہیں ، مہدی حسن کی کاپی ہے کامیاب وہی سنگر ہوتا ہے جس سٹائل الگ ہو ، بہت سے لوگ رفیع اور کشور کی آواز میں بہت اچھا گا لیتے ہیں لیکن وہ بھی گمنام ہیں