An Inside view of Maulana Tariq Jameel and Imran Khan Meeting Misconceptions Being Cleared

Khan Sab

MPA (400+ posts)
By Nouman Liaqat| July 9, 2015 | Maulana Tariq Jameel

It was Monday 6th July, when Maulana Tariq Jameel, Pakistans most favourite and authentic Islamic Scholar, was travelling from Karachi to Islamabad to attend an Iftar Dinner on request of Foomer Pakistan Test Captain and Chairman Pakistan Tehreek e Insaaf Mr. Imran Khan at Bani Gala Islamabad. The special part of the meeting was that for the first time both males were meeting together along with their wives. One thing worth mentioning here is that it was a totally informal meeting, having absolutely no political and religious agenda. Both Tariq Jameel and Imran Khan respect each other in a mutual relationship.

Until the Iftaar it was a very pleasant meeting. But as soon as the pictures of the meeting were uploaded on the Social Media, personal attacks were started from the so called FaceBook Muftis with some of them as Follows:

  • Imran Khan is A Jewish Agent. Maulana Tariq Jameel did a big mistake by going to his home. It will just create a very negative image of Maulana. [Izat and Zillat is In Allah Hands, no human being has the authority to dictate such things.

  • Below image is being uploaded by a Blog on Social Media. They write it as:
10986992_872460299512255_1096623441661784372_n.jpg

  • There is a picture being uploaded on Social Media and misconception created, in which a female is having a conversation with Maulana Tariq Jameel. Critics wrote on the pictures, that she is Maulana's wife. And hence some very rude comments were passed to Maulana, "He preaches every one for Hayaa, and his own wife is sitting openly without Hijab". [Well To all my brothers and sisters, Please note that the lady in the picture is not Maulana's wife, instead she is a friend of Reham Khan, Imran Khan's wife. Maulana's wife was in full parda sitting next to Rehman Khan.].

  • Wife of Maulana Tariq Jameel can be seen in the below picture in the yellow circle in full Hijab. May Allah give hidaya to our brothers who are spreading fake facts.
11705064_1150986864930745_8837207738472262061_n.jpg

  • Another criticism related to this picture was that why Maulana Tariq Jameel is talking to a Naa Mehram, and why Maulana is looking at the female. What Islam Say About it? Is this allowed in islam? Ina Lillahe wa inaa alehe raajioon. My brothers and sisters, the female in the picture [Reham's friend] is of her daughters age. And he was speaking to her as a father, as she was describing something to Maulana. My brothers and sisters you have to give respect to the other party if you want them to follow Deen.

  • After upoading of these fake edited images and their wild spread on social media, people who are the followers of Maulana Tariq Jameel and who listens to his bayans, were a little confused. As they dont know much Maulanas personal life. So this is aclarification article being written after consultation with Maulana Tariq Jameel.

  • When these images were seen by Maulana sb himself, he was so sad to see all the stuff. Such a big name, and people in no time started personal attacks. For Allahs sake, my fellows, dont just belive on everything seen on the social media, do some researc, ask the authentic sources and then comment. Your one word can break someone, his feelings, his emotions. And that too of a righteous scholar.

  • In the end i request all of you to please avoid these types of controversies and rather we should always try to be as postive as we can. We have no grudge with our brothers who uploaded all these fake images, rather we pray to Allah to enlighten ours and theirs hearts with the light of Emaan. So that we can respect each other and love each other.

  • Please share with yoour social circle, to clear the misconceptions.

Source: http://muslimyouthpk.com/mtjik/#.VZ2b-kbfN_n
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
G.anja & followers have but one thing in common for sure, and that is 'dirty mind'......

actually they create issues out of non issues. for last few days channels are covering dj butt, tanveer zamani and other nopn issues.

in other news, traders are calling strikes in karachi, lahore and Faisalabad, 8-10 people died in Rawalpindi after rains, 150 of the biggest scams in pakistan includes the names PM, CM and Finance minister of the country.
 
BeingHuman

Politcal Worker (100+ posts)
Mujhe kuch ikhtilaaf hain Tariq Jameel sahib se but I respect him. Aap please ikhtilaaf karain, kapray mat utarain. Kisi firqay ya mazhab k paas agar Allah ki taraf se koi certificate hai k wohi HAQ hai tu please mujhe b dikha dain.
 
s.ali343

MPA (400+ posts)
تمھارے منه سے همیشه خباثت هئ کیوں نکاتی ھے پتھ نهی منه میں کیا لے کر بڑا ھوا ھے
jo yeh پرفیکٹ سٹرینجر mun le ke bada howa hai, woh yeh yahan bada ni sakta, hahaha, be-ghairat hai, aur ek nasli patwari hai, jane do,
 
459zaman

Banned
شرم اس بد ذات عمران خان کو نہیں آئی کہ اتنے بڑے عالم دین کو دعوت دے رہا ہے تو مرد اور عورت کے بیٹھنے کا انتظام الگ الگ کرتا۔ اپنی گھٹیا بیوی کو ہر جگہ گھسانا ضروری ہے وہ تو مہمان تھے وہ کیا کر سکتے
تھے اگر انتظام الگ ھوتا تو الگ ہی بیٹھا جاتا۔ اس شخص کو اتنی بھی عقل نہیں تھی کیا کرنا چاھیے وہ ملک کیا چلائے گا

459zaman

Banned
AFsoos hai, tumhari soch pe, apni fiqar karo, Agar muslim ho tu apne aamaal ki fiqar karo, Tariq jameel sb,jo kar rahe hain, un ka ajar ya saza woh bhoghtein gaye, iss liye just SHUT UP.

وہ دیکھو سراج الحق خاتون صحافی کے ساتھ کھڑا تصاویر بنوا رہے ہیں
وہ دیکھو طاہر القادری خواتین کے جھرمٹ میں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں
وہ دیکھو مولانا فضل الرحمن حنا ربانی کھر کے ساتھ خوش گپیاں لگا رہے ہیں
وہ دیکھوں الیاس قادری صاحب خاتون سے بیت لے رہے ہیں
وہ دیکھو مولانا سمیع الحق غیر ملکی خاتون سفیر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ہیں
وہ دیکھو ۔۔۔۔۔ وہ دیکھو ۔۔۔ ہائے اللہ اسلام کے تمام تھم ہل گئے ہیں ۔۔۔ اسلام کو سب سے بڑا خطرہ انہی مولویوں سے ہے ۔۔۔
سوال پوچھا وہ کیوں جناب ؟
دیکھیں بھائی یہ لوگ باعث تقلید ہوتے ہیں اس لئے ان کو بچ کر رہنا چاہئے ، وہ اندھے صحابی والا واقعہ نہیں سنا ، وہ آنکھیں نیچے کرکے چلنے والی حدیث نہیں سنی ، حتیٰ کہ اپنے دیور اور سالی سے بھی پردہ ہے بھائی ۔۔۔۔ یہ کیسے لیڈر ہیں ؟؟؟؟
پوچھا ۔۔۔ بھائی کیا دنیا میں سب سے بڑا یہی مسئلہ رہ گیا ہے ؟
جواب ملا : ہاں ۔۔ ان کو لاکھوں لوگ مانتے ہیں اگریہ ڈگمگا گئے تو پوری امت کام سے گئی ۔۔۔۔!!
-------( سین تبدیل ہوتا ) -----
مولانا طارق جمیل صاحب پنی فیملی کے ہمراہ عمران خان کی فیملی کے ساتھ بیٹھے ملتے ہیں ۔
واہ واہ سبحان کیا عالم دین ہے ، دعوت دین کی لگن دیکھیں کیسے کیسے لوگوں کے ساتھ ملتا ہے ،
او ہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ نامحرم نہیں
ابے چپ کر بدتمیز ۔۔۔ دیکھتا نہیں کتنا بڑا عالم دین ہے ، 24 گھنٹے تبلیغ کرتا ہے ، کروڑوں لوگ اسکے ماننے والے ہیں ۔۔۔۔۔ تو ہوتا کون ہے سوال اٹھانے والا ؟
پوچھا بھائی کیا یہ باعث تقلید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابے چپ کر ۔۔۔۔۔۔۔ خبردار آگے ایک لفظ بھی بولا، وہ بہت بڑا عالم دین ہے وہ ہم سے بہتر دین کو جانتا ہے ۔۔۔ جاہل نہ ہو تو۔۔۔۔ ہوں ۔۔۔۔ کیا دنیا میں یہی سب سے بڑا مسئلہ رہ گیا ہے ۔۔۔۔
اچھا بھائی سوری ۔۔۔۔۔۔

Last edited:

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
AFsoos hai, tumhari soch pe, apni fiqar karo, Agar muslim ho tu apne aamaal ki fiqar karo, Tariq jameel sb,jo kar rahe hain, un ka ajar ya saza woh bhoghtein gaye, iss liye just SHUT UP.

Meray Bhai is k,utttay ko jitna door bhagao gay ye utna he ziada bhonkay ga so just ignor him
 
Taimur.javed

Senator (1k+ posts)

وہ دیکھو سراج الحق خاتون صحافی کے ساتھ کھڑا تصاویر بنوا رہے ہیں
وہ دیکھو طاہر القادری خواتین کے جھرمٹ میں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں
وہ دیکھو مولانا فضل الرحمن حنا ربانی کھر کے ساتھ خوش گپیاں لگا رہے ہیں
وہ دیکھوں الیاس قادری صاحب خاتون سے بیت لے رہے ہیں
وہ دیکھو مولانا سمیع الحق غیر ملکی خاتون سفیر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ہیں
وہ دیکھو ۔۔۔۔۔ وہ دیکھو ۔۔۔ ہائے اللہ اسلام کے تمام تھم ہل گئے ہیں ۔۔۔ اسلام کو سب سے بڑا خطرہ انہی مولویوں سے ہے ۔۔۔
سوال پوچھا وہ کیوں جناب ؟
دیکھیں بھائی یہ لوگ باعث تقلید ہوتے ہیں اس لئے ان کو بچ کر رہنا چاہئے ، وہ اندھے صحابی والا واقعہ نہیں سنا ، وہ آنکھیں نیچے کرکے چلنے والی حدیث نہیں سنی ، حتیٰ کہ اپنے دیور اور سالی سے بھی پردہ ہے بھائی ۔۔۔۔ یہ کیسے لیڈر ہیں ؟؟؟؟
پوچھا ۔۔۔ بھائی کیا دنیا میں سب سے بڑا یہی مسئلہ رہ گیا ہے ؟
جواب ملا : ہاں ۔۔ ان کو لاکھوں لوگ مانتے ہیں اگریہ ڈگمگا گئے تو پوری امت کام سے گئی ۔۔۔۔!!
-------( سین تبدیل ہوتا ) -----
مولانا طارق جمیل صاحب پنی فیملی کے ہمراہ عمران خان کی فیملی کے ساتھ بیٹھے ملتے ہیں ۔
واہ واہ سبحان کیا عالم دین ہے ، دعوت دین کی لگن دیکھیں کیسے کیسے لوگوں کے ساتھ ملتا ہے ،
او ہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ نامحرم نہیں
ابے چپ کر بدتمیز ۔۔۔ دیکھتا نہیں کتنا بڑا عالم دین ہے ، 24 گھنٹے تبلیغ کرتا ہے ، کروڑوں لوگ اسکے ماننے والے ہیں ۔۔۔۔۔ تو ہوتا کون ہے سوال اٹھانے والا ؟
پوچھا بھائی کیا یہ باعث تقلید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابے چپ کر ۔۔۔۔۔۔۔ خبردار آگے ایک لفظ بھی بولا، وہ بہت بڑا عالم دین ہے وہ ہم سے بہتر دین کو جانتا ہے ۔۔۔ جاہل نہ ہو تو۔۔۔۔ ہوں ۔۔۔۔ کیا دنیا میں یہی سب سے بڑا مسئلہ رہ گیا ہے ۔۔۔۔
اچھا بھائی سوری ۔۔۔۔۔۔

The reason why someone mentions all those things about Fazlu aur Siraj-Ul-Haq is because they make a big deal about it and both parties target there opponents on this issue. Therefore in order to show the hypocrisy of these (Mazhab-e-Theykidars) people point towards this.
 
Khan Sab

MPA (400+ posts)
Is mozo pe ek behn ki khobsurat Tehreer

آج کل واٹس آپ پر مولانا طارق جمیل صاحب کے عمران خان کی افتار پارٹی کی تصاویر گردش کرتے ہوئے ان کے حاسدین و مخالفین اپنے دل کی بهڑاس نکال رہے ہیں... مولانا کی تائید میں ایک محترمہ صاحبہ نے اپنے قلم کو کو جنبش دی ہے ذرا غور سے مطالعہ کرے

مولانا طارق جمیل صاحب جنید جمشید کو نصیحت کریں تو تب تکلیف
کرکٹرز کے ایمان کی فکر کریں تو تب تکلیف
ایکٹریسز کو انکی عاقبت کی طرف توجہ دلائیں تو تب تکلیف
عوام الناس سے اپنی آخرت سنوارنے کی التجا کریں تو تب تکلیف
مولانا افطاری کی دعوت پر بنی گالہ گئے ہیں. کسی یہودی یا عیسائی کے ہاں اسکی مذہبی رسومات میں شرکت کرنے نہیں گئے.
پہلے ہم انہی لیڈران کو گالیاں دیتے نہیں تھکتے اور جب کوئی انکی اصلاح کی طرف توجہ دے تو اپنے اعتراضات کی توپوں کا رخ اس کی طرف کر کے اسکی کردار کشی شروع کر دیتے ہیں. کچھ تو خوف خدا کرو.
یہی عمران خان جس کو ہم یہودی ایجنٹ، زانی اور نشئی کہہ کر برا بھلا کہتے نہیں تھکتے، اگر سدھر کر مومن بن جائے تو اس قوم کی خوش قسمتی ہوگی.
کیونکہ اس مبینہ یہودی ایجنٹ کو لیڈر بنانے والے بھی ہم لوگ ہی ہیں جس سے ہم اس وقت تک خیر کی توقع نہیں کر سکتے جب تک اس میں خوف خدا نہ پیدا ہو جائے.
بہرحال آپ لوگ اپنے پیجز پر ان ریڑھی والوں کی طرح.... جنکا ہر مال ہر چیز دس دس روپے ہے..... آوازیں لگاتے رہو. مولانا نہ پہلے کسی کی تنقید سے متاثر ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے کہ انکو فقط رضائے الٰہی مطلوب ہے.
پہلی بات یہ دھیان میں رکھیں کہ پردے ، اور حجاب وغیرہ کے مسائل میں مرد و عورت کی عُمر بھی ملحوظ خاطر ھوتی ھے، جس کا اطلاق مولوی طارق جمیل صاحب پر اُس طرح نہیں ھوتا جس طرح ایک جوان یا نوجوان پر ھوتا ھے مولوی صاحب کم و بیش 65 کے پیٹے میں ھیں، دوسری بات پردے اور حجاب کے مسائل میں الگ ، یا چُھپ کر ملنا ، چوری ملنا ، لوگوں میں مل جُل کر ملنا ، اور پھر مُلاقات میں عورتوں کے اپنے محارم یعنی شوہر، بھائی، والد، وغیرہ کا ساتھ موجود ھونا، جیسا کہ حج وغیرہ کے اجتماع میں ھوتا ھے ، یہ ساری باتوں اور کیفیئتوں کے بارے شریعت کے احکام میں بھی کمی بیشی اور فرصت موجود ھے- اور پھر مُلاقات کی نیئت اور مقصد اور پھر عُمر ان سب باتوں کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں، اور آخری بات کوئی بھی شریف اور پاکیزہ شخص خواھ مخواھ غلاظت یا گندگی میں ھاتھ نہیں ڈالتا سوائے اُس کے جو یہ سمجھتا ھو کہ یہ گندگی صاف کرنا میرے ذمے ھے- مولوی طارق جمیل صاحب کی محنتوں اور کوششوں کے نتیجہ میں تلنبہ کا سینکڑوں سال پُرانا تاریخی عورتوں کا بازار حُسن اللہ نے ختم کر دیا اور اب وھاں مولانا صاحب نے ''الحسنین'' نامی مدرسہ قائم کر رکھا ھے اور وھ بھی اُسی بازار حُسن کی زمین اپنی جیب سے خرید کر نہ کہ چندہ کر کے، اور وھاں بھی مولوی صاحب بے پردہ عورتوں کے ساتھ متعدد بار مل کے اور اُن کو دین کی تبلیغ کر کے اللہ کے راھ پر لائے ھیں اور آج وھی عورتیں الحمدُ للہ با پردھ ھیں - اعتراض کرنے والوں کو ایسی دینی اور مذھبی شخصیات جو حقیقت میں دین کی خدمات پر مامور ھیں کے بارے اعتراض کرنے سے پہلے ایک بار نہیں بار بار بلکہ ھزاروں بار سوچ کر زبان کھولنی چاھیئے - - - یاد رکھو اللہ موجود ھے اور سب دیکھ اور لکھ رھا ھے - اور ایک دن اُس کا سامنا بھی کرنا ھے - - - - -یہ منظر بھی اُسی مجلس کا ھے جس پر کچھ متعصب اور حاسد لوگ اعتراض کرتے پھرتے ھیں - - اللہ ھدائیت دیوے - آمین -
#فاطمہ شاہ
 
wow kiye lafaze hai munafqat PTI,PML,JUp,PPP kare or lafaze jamaat islami per jis per aak pese ka bhi ilazam nahi hai .........or bhi comments kerni se pheley post per liye karo .....ye hi hall raha to feqer nakaro ye hi corrupt log tum per musalat rahne gain
 
logon se mulaqat ker ni per kise ko koi itaraz nahi hai laken is tarah mulaqat per iteraz hai aager makhloot iftar jaiz hi to tv ke sare evening program jais hain bas wahan molana ka hona zarori hai[hilar]

or bhi is post ko dobarah per ho.....

شرم اس بد ذات عمران خان کو نہیں آئی کہ اتنے بڑے عالم دین کو دعوت دے رہا
ہے تو مرد اور عورت کے بیٹھنے کا انتظام الگ الگ کرتا۔ اپنی گھٹیا بیوی کو ہر جگہ گھسانا ضر
وری ہے وہ تو مہمان تھے وہ کیا کر سکتے
تھے اگر انتظام الگ ھوتا تو الگ ہی بیٹھا جاتا۔ اس شخص کو اتنی بھی عقل نہیں تھی کیا کرنا چاھیے وہ ملک کیا چلائے گا

Bunna

Minister (2k+ posts)
اس مولانا کو محرم اور نا محرم کا فرق معلوم ہے بھی یا نہی

یہ مولانا شو بز کا مولانا ہے