Amnesty scheme for smuggled vehicles on the cards

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
1673577-cars-1558298889-653-640x480.jpg


پشاور: وفاقی حکومت کی جانب سے کالادھن سفید کرنے کی اسکیم کے بعد اسمگل شدہ گاڑیوں کو بھی ایمنسٹی اسکیم میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ انکشاف وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روزخیبر پختونخوا کی کابینہ کے اجلاس کے دوران اس وقت کیا جب انہیں محاصل کی وصولی کے متعلق آگاہی دی جا رہی تھی۔

اجلاس میں شریک عہدیدار نے بتایا وزیر مال نے ملاکنڈ ڈویژن اورضم شدہ سابق قبائلی اضلاع میں لاکھوں اسمگل شدہ نان کسٹمزپیڈ گاڑیوں کی طرف توجہ دلائی تو وزیر اعظم نے بتایا حکومت نے ان گاڑیوں کیلیے بھی ایمنسٹی اسکیم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں شریک ایک اور عہدیدار کے مطابق عوامی ردعمل کے باعث ایسی گاڑیوں کیخلاف کارروائی میں مشکلات ہیں۔

Source
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
تمام چوروں کو ضمانتوں پر باہر کر دو اور پاکستان کے اندر کر دو.



.

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
منشیات فروشوں اور کوکین کے سوداگروں کے لیے بھی ایک اسکیم لے آؤ بے غیرتو۔
Nawaz Sharif NRO le kar bhag sakta hai wo bhi aik fauji se to chori ki car ke liay Amnesty main kia harj hai? shaid iss bahanay kisi ko frari ki swari mil jaay
 

Back
Top