PUNJABIMUNDANO1
Banned
گوادر محل وقوع اور سمندری گہرائی کے حوالے سے بہترین مقام پہ واقع ہے، سندھ میں کسی اور جگہ پہ کو ئی ایسا مقام نہیں جو اس کا مقابلہ کر سکے ، چین پاکستان سے ملحقہ علاقوں میں بڑے پیمانہ پہ صنعتیں لگا رہا ہے اور ان صنعتی اشیاء ر کو شنگھائی اور بیجنگ لے جانا مہنگا اور لمبا راستہ ہے اور پھر وہاں سے سمندر کے ذریعے ان پراڈیکٹس کو بحری راستہ سے دیگر ممالک بھجنا انتہائی مہنگا اور ٹائم کنزیومنگ ہے، چین اپنا مال گوادر سے دنیا کے دیگر ممالک کو بھیجے گا جو اس کو سستا پڑے گا اور جلدی پہنچے گا خاص طور پہ مڈل ایسٹ کی مارکیٹ میں ، نواز شریف کی مخالفت کی وجہ سے اس عظیم پراجیکٹ کو لٹ ڈاوءن کرنے کی کوشش مت کرو بھائی ، اس کی تعریف ،خود تاریک انساف کی قیادت کر چکی ہے ، میں زیادہ تکنیکی باتوں میں نہیں جاتا مگر اس بہترین منصوبہ کی مخالفت اور منفی پراپیگنڈہ کھلی ملک دشمنی ہے اس سے اجتناب ہی مناسب ہے
No one is against Pak China Corridor .... if it already does not exist .... But we cannot let politicians to fool the nation after every failure that it is a conspiracy against a useless corridor!