لاہور قلندر کی ٹیم سب سے مضبوط لگ رہی ہے پیپر پر
مجھے کوئٹہ کی ٹیم کراچی سے بہتر لگ رہی ہےYes ...... Lahore is looking much stronger so far and Quetta is looking weaker. Rest all are almost equal. :P
لاہور قلندر کی ٹیم سب سے مضبوط لگ رہی ہے پیپر پر
Yes Lahore is also looking strong but in my view, other than Mustafizur, baqi aisay hi hayn k chal gaye tou chal gaye warna khuda hafiz.... Quetts seems to have more reliable players to me....
ٹی ٹوینٹی میں ایک بیٹسمین بھی چل جائے تو میچ جیت جاتے ہیں
لاہور کی بیٹنگ لائن اپ بہت مضبوط ہے
یہ سکور چیسنگ میں بھی آسانی سے جائے گی
اور پہلے بیٹنگ میں اتنا سکور کریں گے کے دوسری ٹیم ویسے ہی پریشر میں آجاے گی
دوسرا دو تین میچ تو کرس گیل سنگل ہینڈ جتا دے گا
سنگا کارا دلشان ڈیولیرز ڈومنی میکلم پریرا کہاں ہے بولی میں ؟
میں سپورٹ کراچی کو کرونگا ملک کی وجہ سےYou are right k t20 mayn aik bhi chal jaye tou match bun jata hay, lakin agar sari team hi "tuller" ho tou wo bhi kafi "nazuk" (baqol aamir liaquat waly molvi k) soorat e hal hojati hay.... I feel that you are supporting Lahore Qalandars..... :D
مزے کی بات یہ کہ پاکستان لیگ ہو گی دبئی میں
ہوٹل وہاں کے بک ہوں گے
گراؤنڈ وہاں کے استمال ہوں گے
دیکھنے والے وہاں کی ٹکٹ بک کریں گے
شکریہ راحیل شریف
ائی پی ایل بھی انڈیا سے باہر ہو چکی ہےمزے کی بات یہ کہ پاکستان لیگ ہو گی دبئی میں
ہوٹل وہاں کے بک ہوں گے
گراؤنڈ وہاں کے استمال ہوں گے
دیکھنے والے وہاں کی ٹکٹ بک کریں گے
شکریہ راحیل شریف
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|