All it takes is a little geothermal heat, artificial light and 600 bees to grow tomatoes in Iceland!

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انکی کیا بات ہے جی
یہ لوگ عقل پر چلتے ہیں
ہمارے لوگوں کی طرح نہی جو چودہ سو سال سے نبی کے نواسوں کا قاتل نہی ڈھونڈ سکے
ہر سال اسکو روتے ہیں
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
انکی کیا بات ہے جی
یہ لوگ عقل پر چلتے ہیں
ہمارے لوگوں کی طرح نہی جو چودہ سو سال سے نبی کے نواسوں کا قاتل نہی ڈھونڈ سکے
ہر سال اسکو روتے ہیں
No everybody knows. The same people who killed them are the mourners too
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
انکی کیا بات ہے جی
یہ لوگ عقل پر چلتے ہیں
ہمارے لوگوں کی طرح نہی جو چودہ سو سال سے نبی کے نواسوں کا قاتل نہی ڈھونڈ سکے
ہر سال اسکو روتے ہیں
راز صاحب ! آپ سے بات کرتے ہوئے ڈر ہی لگتا ہے کہ آپ ناجانے کب مخالف پر "جتی " دے ماریں پھر بھی عرض کر رہا ہوں کہ اپنے تانوں کو مسلکی کی بجائے اجتماعی طور پر مسلمانوں پر لاگو کریں تو شاید زیادہ بہتر ہے اس طرح کوئی آپ پر فرقہ پرستی کا الزام نہیں لگا سکے گا
 
کل امت فرقوں مسلکوں میں بٹی پڑی ہے بھائی
کس کو انسان کہے کہ کوئی فیصلہ کر کے بات ختم کرو ، اور اکٹھے مل کر چلو

ڈرنے کی کیا بات ہے قران نے یہ فیصلہ بہت پہلے کر دیا ہوا ہے
یہ معاویہ بھانجے تو آجکل پیدا ہو رہے ہیں
 
Back
Top