All important information on Lt. Gen Faisal Naseer

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انشااللہ
باجواہ کے بعد حالات بہتر ہو جائیں گے
جنرل شمشاد مرزا
جنرل اظہر عباس
اور
جنرل عاصم مُنیر
بہترین فوجی اور پاکستانی ہیں جو فوجی ڈسپلن کی وجہ سے خاموش ہیں
امید ہے باجوے کے دفعہ ہوتے ہی حالات بہتر ہوں گے اور عمران خان بھاری اکثریت سے وزیر اعظم بنے گا
عمران خان ذندہ باد
افواج پاکستان ذندہ باد
آپ کی بھول ہے ان میں سے کوئی بھی موجودہ حکومت نہیں گرائے گا - باجوہ چونکے جا رہا ہے تو اس کا آگے کے لئے کوئی لینا دینا نہیں تو اس نے شہباز شریف سے پوچھا ہے کیا تم استعفیٰ دے کر گھر جاؤ گے تو شہباز نے کہا ہے ہم تو نہیں چاہتے اگر آپ زبردستی ہماری حکومت گرانا چاہتے ہیں تو گرا دیں ہم نہیں جائنگے - یہی کچھ اگلا چیف بھی شہباز شریف سے کہے گا اور جواب بھی یہی ہو گا کیونکے نون لیگ چاہتی ہے یا ہمیں وقت پورا کرنے دیں یا خان کی طرح ہماری بھی حکومت گرا دیں تا کہ ہم بھی عوام کو کہہ سکیں ہمیں بھی اسٹیبلشمنٹ نے نکالا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا
فوج نے جب کسی کو گھر بھیجنا ہوتا ہے تو پہلے پوچھا نہیں کرتی۔ یقین نہیں آتا تو سابق وزرا اعظم یوسف رضا گیلانی، نواز شریف یا عمران خان سے پوچھ لو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا
فوج نے جب کسی کو گھر بھیجنا ہوتا ہے تو پہلے پوچھا نہیں کرتی۔ یقین نہیں آتا تو سابق وزرا اعظم یوسف رضا گیلانی، نواز شریف یا عمران خان سے پوچھ لو
بلکل صحیح ہے اسٹیبلشمنٹ پوچھ کر نہیں نکالتی مگر یہاں کیس مختلف ہے باجوہ جا رہا ہے وہ زبردستی کر کے ایک اور بدنامی اپنے متھے نہیں لگانا چاہتا کہ باجوہ نے جاتے جاتے ایک اور مداخلت کی اور ایک اور وزیر اعظم کو نکالا - اس نے خراب حالات دیکھتے ہوئے شہباز شریف سے پوچھا ہے کیا وہ استعفیٰ دے گا اور نہ سن کر اس نے سوچا ہے میں چند دن میں جا رہا ہوں مجھے کیا اب اگلا بھگتے - یاد رہے دو ہزار چودہ میں دھرنے کے وقت بھی راحیل شریف نے نواز سے پوچھا تھا کیا آپ استعفیٰ دیں گے تو نواز نے کہا بلکل نہیں آپ اگر کسی طریقے سے نکال سکتے ہیں تو نکال دیں میں نہیں جا رہا - یہی مشورہ نواز نے اب اپنے بھائی کو دیا ہے کہ ڈٹ جاؤ نکال دیا تو نکال دیا خود نہ جانا -
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

hayret angez tor per MG Naseer eik bandey ko kenya meyn to qatil kerwasakta hey - lekin Pakistan meyn woh eik repeater pistol parh ker hamla kerwata hey? jhoot bol ker kehan key qalabey kehan sey milaye ja rahey heyn?​

fnaeem

Senator (1k+ posts)
انشااللہ
باجواہ کے بعد حالات بہتر ہو جائیں گے
جنرل شمشاد مرزا
جنرل اظہر عباس
اور
جنرل عاصم مُنیر
بہترین فوجی اور پاکستانی ہیں جو فوجی ڈسپلن کی وجہ سے خاموش ہیں
امید ہے باجوے کے دفعہ ہوتے ہی حالات بہتر ہوں گے اور عمران خان بھاری اکثریت سے وزیر اعظم بنے گا
عمران خان ذندہ باد
افواج پاکستان ذندہ باد
ill have some of what you are smoking. product ka masla nahi, factory ka hai.
jub day 1 say superiority complex dalo gay, over bloody civilians to aisay he hoga.
gymkhana per british likhtay thay no dogs or indians. so in their clubs, its no dogs or civilians. to farq kya hua.
only 1 I respect is G JK, cos he resigned when he had a disagreement with ganja.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Phew . Another Indian Agent.

LOL. khotha khors like you think they are patriots but the reality is quite different. You are standing with and defending PDM. You can't see that they are killing and torturing true patriot Pakistanis to silence them yet you think somehow you are on the true path??

Take a hike pathetic loser.
 
Siberite

A typical Indian smelly curry... You just continue to expose yourself...
 
Back
Top