نون لیگ پر کوئ مقدمہ نہیں ہوگا۔ عدالت رینجرز نیب سب ٹوپی ڈرامہ کریں گے اور پھر معاملہ ٹل جاَئے گا۔
جب یہ ماڈل ٹاون کے قتل سے بچ سکتے ہیں تو یہ کسی بھی کیس سے بچ سکتے ہیں۔ ان کو تحفظ دینے والی "پاک" آرمی کے جرنیل ہیں اور پوری طرح ان کے ساتھ ہیں۔ پاکستان ایسے ہی چلے گا جب تک بیرونی طاقتیں اسے پوری طرح کمزور ہونے کے بعد توڑ نہ دیں۔