واہ، کیا دور آ گیا ہے
کیوں بھائی۔۔؟؟ بھلا کبھی بادشاہ بھی اپنی غلام رعایا کو حساب کتاب دیتا ہے؟؟
اور اگر بادشاہ حساب دینے کو راضی ہو بھی جائے، تو ساتھ میں موجود شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار، اس کو غیراخلاقی، غیرجمہوری سازش کہہ کر روکنے کی کوشش کرتے ہیں
بادشاہ کو اتنا ڈراتے ہیں کہ دھماکے سے اس بیچارے کا وضو ٹوٹ جاتا ہے اور پاجامہ پھٹ جاتا ہے، اور وہ لندن کے درزیوں کے پاس اپنے پاجامے کی سلوئی کے لیے دھکے کھاتا پھرتا ہے۔