Alternate link to watch
قومی خزانے کی بربادی اور اپنے خزانوں کی آبادی مشن ٢٠١٨ ہے
آپ پر کئی ایسی، موٹروے، سڑکیں، پل, میٹرو اور اب پلس قربان ہیں
منجانب. چور اعظم میاں نواز شریف
وارثی ترقیاتی کاموں کا اس طرح مذاق نہیں اڑایا کرتے ، اس کو قومی خزانے کی بربادی نہیں کہتے ، موٹر ویز ، میٹرو ، ریلوے لائن اور دیگر ترقیاتی منصوبے قومی اثاثے ہیں ، یاد کرو جب نواز شریف نے پہلی موٹر وے بنائی تھی تو کس طرح کوتاہ نظروں اور بغض رکھنے والوں نے اس منصوبے کی مخالفت کی تھی ،،،آج اگر لاہور اسلام آباد موٹر وے نہ ہوتی تو جی ٹی روڈ پہ ٹریفک کی کیا صورتحال ہوتی ۔۔۔۔لاہور اورنج لائن اور میٹرو بس ٹائپ کے منصوبے دنیا کے تمام میگا سٹیز میں موجود ہین ، ،،،ایسے منصوبے نہ ہوں تو کراچی جیسی صورتحال ہوتی ہے جہاں آج کے ماڈرن دور میں بھی لوگ پھٹیچر بسوں پہ سفر کرنے پہ مجبور ہیں ، تم لوگوں کی حالت قابل رحم ہے اچھے کاموں میں کیڑے نکالنا ان کو برا بھلا کہنا تم لوگوں نے اپنا وطیرہ بنا لیا ہے نواز مخالفت میں اندھوں کو کچھ بھی اچھی چیز نظر نہیں آتی ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|