Admin! Traffic is Normal Now, Restore Notifications, Likes, Thanks etc

Waarsi

Senator (1k+ posts)

ہیلو ایڈمن! بھائی جان اب تو سیاست۔ پی۔ کے کی ٹریفک نارمل ہوگئی ہے، اب کس لئے نوٹیفکیشن ، لائکس ، تھینکس وغیرہ کو غیر فعال کررکھا ہے، یہاں بہت سے لوگ آپ کو کوس رہے ہیں، یہ نہ ہو کہ عوام نوٹیفکیشن کی بحالی کے لئے سیاست پی کے کی ٹریفک کی کمی کی دعائیں شروع کردے جو یقیناً فورم کے حق میں نہیں ہوگا، اس لئے عوام کی بددعاؤں سے بچنے کے لئے جلدی سے نوٹیفکیشن ، لائیکس، تھینکس سسٹم کو دوبارہ سے فعال کردیں۔ شکریہ۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی مسئلہ ویب سائٹ کے ساتھ کس لئے ہو جاتا ہے؟
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ایڈمن صاحب کوئی ڈیٹا بیس پرفارمنس کا ایشو ہے تو خاکسار کو بتائیں میں صیح کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کوئی انڈیکس کوئی کیوری ایکسیکیوشن پلان فکس کر دیں گے۔ پر لائیکس ڈسلائیکس کے بغیر کوئی مزہ نہیں۔ لوڈ بیلینسر ایڈ کر لیتے ہیں۔ بتائیں تو صیح مسلۂ کیا ہے؟ میرا خیال ہے کہ آپ کی ونڈوز بیسڈ ہوسٹنگ ہے۔ آپ ویب سرور کی سیٹنگ بدل کے لوڈ ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کریں۔
 
چاچا ایڈمن تھوڑا خرچہ کر لو۔ دبا کے نوٹ چھاپ رہے ہو فورم سے لیکن فورم پر لگا نہیں رہے سارا خد ہی کھاو گے کیا؟
تھوڑا اس پر بھی خرچہ کر دو کبھی لایک ڈسلایک نہیں چلتے کبھی تصویریں یا ویڈیو لوڈ نہیں ہوتی کبھی فورم کی رفتار سست ہو جاتی ہے کبھی کچھ کبھی کچھ۔


بھای کفن میں جیب نہیں ہوتی یا پھر جنید جمشید سے ڈیزاینر کفن سلوا لیا ہے جیبوں والا؟
 

Back
Top