Adil Raja is Confirmed Wrong Number

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

share your views for me hes confirmed wrong number
عادل راجہ رانگ نمبر ہے یا نہیں، آپ یہ گندی اور غلیظ گالیوں سے بھری ویڈیو اپنی ماں کے ساتھ بیٹھ کر دکھا دو.

اللہ کو آپ نے بھی جان دینی ہے، سوچو کے آپ نے یہ کیا چول ماری ہے
 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
صرف چند دفعہ عدیل راجہ کو سننے سے پتہ چل گیا تھا کہ اس کی باتوں میں صداقت نہیں - پھر نہ کبھی سنا نہ یقین کیا - صحافت ثبوت اور دلیل کی بنیاد پر کی جاتی ہے عدیل راجہ کے وی لاگز میں ایسی کوئی بات مجھے نظر نہیں ائی
 

Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)
Invisibles are nowadays very actively playing games of dividing PTI and it's supporters n well wishers... especially on social media .....
HOSHIYAAR !!!
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)




share your views for me hes confirmed wrong number




توبہ توبہ ، گند گرو تم نے کسی کو نہیں چھوڑنا ۔


یہ حرامی عادل راجہ کسی دن پھوجیو کے ھاتھ چڑ گیا تو اس کا پچھوڑا دس میل لمبا کرکے اس میں عمران کی بائسائیکل چلائ جائے گی ۔

اور تم یوتھیے ھر اس بھوسڑی والے کی بنُڈ سے ناک لگا کر سونگھنا شروع کردیتے ہو جس کی چمنی میں سے عمران کے تعارفی کلمات سنائ دیں ۔
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
Adil is the key person who exposed nexus between crooks and our Army. Many people, including me would not have accepted this fact without the details about all the events and personalities involved.
Also, the women’s voice in the call is very likely ISI implanted source to throw him off. BTW, even with this false evidence, Adil never bad mouthed IK’s wife.
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Despite his rude personality and wild accusations, he rightfully unmasked several people, including

Ali Zaidi
Adil Abbasi
Farrukh Habib
Dirty Harry
Fahim Raza and the list goes on and on

Neutral to negative about Makhdoom Shahbuddin.

Lost confidence on Siddique Jaan ever since he openly supported TLP during PTI tenure and when he promoted Hashim Dogar who was a known GHQ mole in PTI.

However, disagree with him about Shahbaz Gill whom am following quite closely and he has shown to be quite loyal to the PTI cause.

Haider Mehdi on the other hand is a totally different case. Suspect he is in it for the money and possibly be working for the company.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
جی نہیں۔ میں اتفاق نہیں کرتا۔
خبریں غلط ہونے پر عادل راجہ تسلیم بھی کرتا ہے کہ اسکی خبریں غلط نکلی ہیں۔ اسکی وجہ وہ یہ بتاتا ہے کہ کیونکہ خبر لیک ہوجاتی ہے تو کمپنی اپنا پلان بدل لیتی ہے۔
اب کیونکہ عادل راجہ کی کئی خبریں صحیع بھی ثابت ہوئی ہیں اسلیے یہ کہنا کہ اسکی ساری خبریں غلط ہوتی ہیں۔
جہاں تک بات ہے ایک ہی خبر کے دو ٹویٹس کرنا تو یہ بھی ممکن ہے کہ جوں کی کمپنی اپنا پلان بدلتی ہے اس پر عادل راجہ بھی اپنی معلومات شیئر کردیتا ہے۔

جہاں تک شیر مروت کی بات ہے تو ہمیشہ یہ بندا یا تو پکڑا نہیں جاتا یا پھر چھوٹ جاتا ہے؟ ایسا عمران ریاض کے ساتھ کیوں نہیں ہوتا؟ یا چلیں مراد سعید کے ساتھ کیوں نہیں ہوتا؟ اگر شیر افضل مروت کی پنجاب میں بھی اتنی چلتی ہے جیسے کہ خیبر میں تو پنجاب میں اسکے اتنے اثرورثوق کی کیا وجہ ہے؟ عالیہ حمزہ اور طیعبہ راجہ یا یاسمین راشد کی اتنی کیوں نہیں چلتی؟ چلیں یار یہ اسد طور جو کہ تھا ہی عمران مخالف اسی کا بتادیں کہ کیوں قید ہے؟ یہ شیر افضل ہی کیوں چھوٹ جاتا ہے؟

اسکے علاوہ یہ شیر افضل کے بارے میں عادل راجہ کا دعوہ ہے کہ اس نے برطانیہ آکر اس سے ملنے کی کوشش کی اور پیغام پہنچائے۔

جہاں تک بات ہے حیدر مہدی کی جرنیلوں کے گھروں پر جانے کی تو جہاں سے سارا کچھ کنٹرول ہورہا ہے وہیں جاکر دھرنا دینا چاہیے کہ نہیں؟ کیا سپریم کورٹ یا الیکشن کمیشن کے بارے دھرنے دیکر کچھ بدلے گا؟ طاقت ہی طاقت سے بات کرتی ہے ورنہ کچل ڈالتی ہے اور یہی ہورہا ہے۔

عادل راجہ کا دعوہ ہے کہ شیر افضل فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردے' یہیں سے پتا چل جائیگا کہ کون کتنے پانی میں ہے۔
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
Adil is the key person who exposed nexus between crooks and our Army. Many people, including me would not have accepted this fact without the details about all the events and personalities involved.
Also, the women’s voice in the call is very likely ISI implanted source to throw him off. BTW, even with this false evidence, Adil never bad mouthed IK’s wife.
he gave a 5 day window on imrans wazirabad assassination attempt. happened on day 3.