Termitenator
Senator (1k+ posts)
لندن (پی پی آئی) پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر (ر) عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا.
سفارتی ذرائع کے مطابق عادل راجہ کو گزشتہ روز لندن پولیس نے انکوائری کیلئے بلایا تھا۔ برطانوی حکام نے میجر (ر) عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔
عادل راجہ کو پاک فوج کیخلاف عوام میں نفرت پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا،عائد الزامات کے مطابق وہ سوشل میڈیا پر پاکستانی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہے تھے۔
who will be next!
Moeed Pirzada?
Haider Mehdi??
Salman Ahmed?
Wajahat Saeed Khan???
Shaheen Sehbai????
Shehbaz Gill?????

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fGzZ4Vt/Screenshot-20231205-005434-Gallery.jpg
Last edited: