- Featured Thumbs
- https://img.youtube.com/vi/Hhj2CtW8e4s/maxresdefault.jpg
Last edited:
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی طرف سے دائر کی گئی درخواست پر فورا سماعت شوروع کردی ہے اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست پر متفرق نمبر لگانے کی ہدایت دے دی، لگتا ہے کے حمزہ کے چمچے یہ چیپ جسٹس اسکو کوئی ریلیف دینے والا ہے. لیکن وہ یہ بات یاد رکھے، اگر اس نے ایسا کیا تو اسکے ساتھ بھی بہت بری کتے والی ہونے والی ہے.
NAB ko bhi apni darkhawst ready karke HC ke faisle ke baad sidha Supreme Court pounchna chaiye warna Kal se too har bara badmash 50-60 log jama karke urgent case lagwa kay NAB qanon ka mazaq banata reh ga...
Hukumat ko bhi petition move karnI chaiye khali bayanat se kuch nahi hoga..
An nahi to kab. Hum nahi to kon.
وہی ہوا جسکا تھا ڈر لاہور ہائیکورٹ کے کتے چیپ جسٹس نے حمزہ شہباز کی گرفتاری روک دی ہے اورنیب کو پہلے آٹھ اپریل تک روکا ہے اور اسکے بعد حمزہ کی درخواست باقاعدہ منظور کرلیا، مزے دار بات یہ ہی کے حمزہ کی طرف سے یہ درخواست آج ہی دائر ہوئی اور چیپ جسٹس لاہور نے اپنے چیمبر میں ہی فورا سماعت کی اور پانچ منٹ کے بعد فیصلہ بھی کردیا، یہ ہوتا ہے قانون امیروں کیلئے، بھاڑ میں گئے یہ کتے جج اور انکے پالتو، اب وقت آگیا ہے ان جیسے کتوں کی صفائی ہو.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|