Cyber_Security
Chief Minister (5k+ posts)
Your environment plays a big role in developing your thinking.مولوی صاحب۔۔ ناروے میں جب قرآن جلایا گیا تب کسی مسلمان نے قانون ہاتھ میں لے کر اس کو قتل کیوں نہیں کیا، صرف ایک گدھا آگے آیا اور اس نے محض دولتی جھاڑنے پر اکتفا کیا۔۔ کیا وہاں کے مسلمانوں کے ایمان سرد ہوچکے ہیں یا پھر سارے مومنوں کے ایمان پاکستان کے اندر ہی جاگتے ہیں?۔۔
Have you ever heard a Hindu killing a Muslim in the USA for eatin beef ? Why India only