بھای کیون اتنا جھوٹ بولتے ہو ہر معاملے پر ہر ایک اپنے آپ کو دودھ کا نہلایا ہوا صابت کرتا ہے آج یہ دن آ گیا ہے کی عاصف علی زرداری بھی معصوم قرار دے دیا گیا پہلے ھای کورٹ سے اصلی کاغزات غایب کروا دیے پھر خبیس وکیل یہ ہی کہتا رہا کہ کاغزات کوپی کی صورت میں ہیں اصلی نہیں تو اصلی کہاں سے اتے جب اصلی غایب کروا دیے تھے۔