Hum say bahar reh k job kar k yeh dono kaam nhi ho rahay or yeh bhashan bhaand Pakistan reh k yeh dono kaam kar raha hai...واقعی انسان دنیا میں ہر کوئی کام کرسکتا ہے ۔جیتنا اس کے من میں ہوں پیسہ کما سکتا ہے جائز نہ جائز کوئی بھی طریقہ ہوں ۔لیکن ایک بات طے ہے کہ عزت خریدنا کسی کی بس کی بات نہیں ورنہ جیدے اپنے لئے بہت ڈیر سارہ عزت خریدتا کیونکہ موصوف نے زندگئ بھر سوائے چاپلوسی کرکے بڑے بڑے لفافہ اٹھانے کے علاوہ کوئی کام کیا ہی نہیں ہے ۔ورنہ ایک اینکر کی کیا خاصیت ہوسکتی ہے کہ پاکستان جیسے چھوٹی اور ترقی پزیر سے نیچھے حد کی میڈیا سے تنحواہیں پر وہ گھر بھی چلائے اور دنیا بھر کے سارے ممالک کی سیر بھی کریں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|