https://twitter.com/x/status/1933809391033098370
سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے ترقیاتی بجٹ میں ہائیکورٹ کے ججز کے لیے ہاکس بے کے ساحلی علاقے میں ایک نیا ریسٹ ہاؤس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر تقریباً 19 کروڑ 70 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔
حکومتی دستاویزات کے مطابق محکمہ قانون اور عدلیہ سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب 75 کروڑ 70 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ان منصوبوں میں ججز کے لیے مخصوص اس ریسٹ ہاؤس کی تعمیر بھی شامل ہے، جو ہاکس بے کے پرفضا مقام پر بنایا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1933941383292981293

Last edited by a moderator: