Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بھارتی طیارہ گرنے پر سابق وزیراعظم نواز شریف کا اظہار افسوس۔۔ مودی اور بھارتی عوام سے اظہار ہمدردی
احمد آباد میں ہوا بازی حادثے میں قیمتی جانوں سے محروم ہونے والے خاندانوں کے لیے میری دلی تعزیتیں۔
یہ دل دکھا دینے والا نقصان سرحدوں سے بالاتر ہے اور ہمیں اپنی مشترکہ انسانیت کی یاد دلاتا ہے
وزیر اعظم مودی اور عوامِ ہند کے لیے میری گہری ہمدردیاں
https://twitter.com/x/status/1933141676282818817 https://twitter.com/x/status/1933148876019785962 https://twitter.com/x/status/1933187847743287300

Last edited by a moderator: