کیا واقعی ہی عمران خان نے آخری اور حتمی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان عوام کی طرف سے آخری اننگ ہی کھیل رہا ہے. اگر یہ اننگ ہار گئے تو عوام کو دو خاندانوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے مدتوں انتظار کرنے پڑے گا